سوشل میڈیا (Social Media)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 23 of 130

سوشل میڈیا (Social Media) — Page 23

تخلیق انسانی کا مقصد وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ۔(الذاريات (57) ترجمه : 66 ” اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے۔“ 23