سوشل میڈیا (Social Media) — Page 11
ٹی وی اور انٹرنیٹ کے بے جا استعمال سے عبادات سے غفلت حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں تشہد وتعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ النور کی درج ذیل آیت کریمہ کی تلاوت کی اور اس کا ترجمہ بھی بیان فرمایا: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطَنِ وَمَنْ يَتَّبِعْ خطوت الشَّيْطَنِ فَإنَّه يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاء والمنكر۔وَلَوْلا فَضْل الله عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَى مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَكِنَّ اللهَ يُزَى مَنْ يَشَاءُ وَاللهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (النور:22) ترجمہ : اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہوشیطان کے قدموں پر مت چلو۔اور جو کوئی شیطان کے قدموں پر چلتا ہے تو وہ یقینا بے حیائی اور ناپسندیدہ باتوں کا حکم دیتا ہے۔اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہو تو تم میں سے کوئی ایک بھی کبھی پاک نہ ہو سکتا۔لیکن اللہ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے اور اللہ بہت سننے والا اور دائمی علم رکھنے والا ہے۔“ بعد ازاں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے حوالہ سے اُن امور سے بچنے کی نصیحت فرمائی جو انسان کو اس کے مقصد حیات کے حصول ( یعنی اپنے خالق کی عبادت کرنے ) کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔حضور انور نے فرمایا: 11