سوشل میڈیا (Social Media)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 76 of 130

سوشل میڈیا (Social Media) — Page 76

واقفین کو اور واقفات نو اسپیشل کیسے بن سکتے ہیں؟ اعلیٰ معیاروں کو قائم کر کے اسپیشل بنیں غیر اخلاقی باتوں سے دُورر ہیں میڈیا کے شعبہ میں بھی تعلیم حاصل کریں ایم ٹی اے پر باقاعدگی سے خطبات سنیں 76