سوچنے کی باتیں

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 3 of 46

سوچنے کی باتیں — Page 3

پیش لفظ مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان نے مختلف مواقع پر حضرت مصلح موعود نو راللہ مرقدہ کے بیان فرمودہ سبق آموز تاریخی واقعات کو خدام واطفال اور دیگر احباب کی تربیت کی غرض سے ”سوچنے کی باتیں“ کے نام سے شائع کیا ہے۔قبل ازیں یہ کتاب دوحصوں میں شائع ہوئی تھی جس کا پہلا حصہ نے ترتیب دیا اور یہ ۱۹۸۱ء دو رِصدارت میں شائع ہوا جبکہ اس کا دوسرا حصہ جو مرتب کردہ تھا جو ۱۹۹۳ء شائع ہوا۔کے کے دورِ صدارت میں کا ان دونوں حصوں کو اکٹھا کر کے کچھ عرصہ قبل شائع کیا گیا تھا۔اب اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔اس کتاب کی تیاری کے سلسلہ میں نے شعبہ اشاعت سے تعاون کیا ہے۔فجزاهم الله تعالى احسن الجزاء اُمید ہے ہمارے خدام و اطفال ان واقعات کو پڑھ کر ان سے بھر پور استفادہ کریں گے۔www۔alislam۔org