سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 85 of 259

سرّالخلافة — Page 85

سر الخلافة وم ۸۵ اردو ترجمہ والحق أن الــفــن قـــد حق بات یہ ہے کہ ازمنہ وسطی میں فتنوں تموجت في أزمنة ،وسطی میں ایک تموج پیدا ہوا اور وہ فتنے ایک تیز ست کتموج الريح آندھی اور بادِ صرصر کے ٹیند جھونکوں کی طرح العاصفة والصراصر العظمى موجزن ہوئے۔افترا پردازوں کی کتنی ہی وكم من أراجيف المفترين غلط افواہیں تھیں جو سچے لوگوں کی خبروں کی قبلت كأخبار الصادقين، طرح قبول کی گئیں۔اس لئے عقل سے کام فتَفطَنُ ولا تكن من لے اور جلد بازوں میں سے مت بن۔المستعجلين۔ولو أُعطيت | جو فیض اللہ نے ہمیں دیا ہے اگر اس میں۔ممّا أفاض الله علينا کچھ حصہ بھی تجھے ماتا تو تو جو میں نے تجھے کہا لقبلت ما قلت لك وما ہے اُسے ضرور قبول کر لیتا اور اعراض کرنے كنت من المعرضين۔والآن والوں میں سے نہ ہوتا اور اب مجھے معلوم نہیں لا أعلم أنك تقبله أو کہ تو اسے قبول کرے گا یا پھر منکروں میں تكون من المنکرین سے ہوگا۔اور وہ لوگ کہ شیخین کی عداوت والذين كانت عداوة الشيخين جن کی روح کا جوہر ان کی فطرت کا جزو جوهر روحهم وجزء اور ان کی طبیعت کی عادت بن چکی ہے وہ طبيعتهم، و ديدن ،قريحتهم اس وقت تک ہماری بات نہیں مانیں گے لا يقبلون قولنا أبدا حتى جب تک کہ اللہ کا امر نہیں آ جاتا۔اور خواہ يأتي أمر الله، ولا يصدقون ہزاروں کشوف بھی ہوں وہ ان کی تصدیق كشوفا ولو كانت ألوفا نہیں کریں گے۔پس چاہیے کہ وہ اس وقت فليتربصوا زمانا یبدی ما کا انتظار کریں جواہل دنیا کے سینوں کے في صدور العالمين۔اسرار کو ظاہر کر دے گا۔