سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 259

سرّالخلافة — Page 60

سر الخلافة اردو تر جمه فأسلی به الله نبیه فی وقت عبوس سو اللہ نے تکلیف دہ وقت اور مشکل حالات میں اپنے وعيش بوس، وخص باسم نبي (ﷺ) کی آپ کے ذریعہ تسلی فرمائی۔اور الصدیق الصديق وقرب نبی الشَّقَلَین کے نام اور نبی تقلین کے قرب سے مخصوص فرمایا اور اللہ تعالیٰ وأفاض الله علیہ خلعة ثانِيَ نے آپ کو شانِی الثنین کی خلعت فاخرہ سے فیضیاب اثنين، وجعله من المخصوصین فرمایا اور اپنے خاص الخاص بندوں میں سے بنایا۔ومع ذلك كان الصديق من علاوہ ازیں ( حضرت ابوبکر صدیق صاحب تجربه المجربين و من زمر اور صاحب فراست لوگوں میں سے تھے۔آپ نے المتبصرين رأى كثيرا من بہت سے پیچیدہ امور اور ان کی سختیوں کو دیکھا اور کئی مغالق الأمور وشدائدها، معرکوں میں شامل ہوئے اور اُن کی جنگی چالوں کا وشهد المعارك و رأی مشاہدہ کیا۔اور آپ نے کئی صحرا وکو ہسار روندے مكايدها، ووطئ البوادی اور کتنے ہی ہلاکت کے مقامات تھے جن میں آپ وجلامدها، وكم من مهلكة بے دریغ کھس گئے۔اور کتنی سج راہیں تھیں جن کو اقتحمها وكم من سبل العوج آپ نے سیدھا کیا۔اور کئی جنگوں میں آپ نے قومها وكم من ملحمة قدمها پیش قدمی کی اور کتنے ہی فتنے تھے جن کو آپ نے وكم من فتن عدمها وكم من نیست و نابود کیا اور کتنی ہی سواریاں تھیں جن کو آپ راحلة أنضاها في الأسفار ، وطوی نے سفروں میں ڈبلا کیا اور بہت سے مراحل طے کئے المراحل حتى صار من أهل یہاں تک کہ آپ صاحب تجر بہ وفر است بن گئے۔التجربة والاختبار وكان صابرًا آپ مصائب پر صبر کرنے والے اور صاحب على الشدائد ومن المرتاضين۔ریاضت تھے۔پس اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی آیات فاختاره الله لرفاقته مورد آیاته کے مورد عے کی رفاقت کے لئے چنا اور آپ وأثنى عليه لصدقه و ثباته کے صدق و ثبات کے باعث آپ کی تعریف کی۔