سرّالخلافة — Page 40
سر الخلافة اردو تر جمه وإن كان هذا من نوع الإيذاء اور اگر یہ ایذا رسانی کی کوئی قسم ہے تو پھر اس سے فمانجا أسد الله الفتى من جواں مرد شیر خدا (حضرت علیؓ) بھی نہیں بچے۔هذا، بل هو أحد من الشركاء ، بلکہ وہ بھی برابر کے شریک ٹھہرتے ہیں کیونکہ فإنه اختـطـب بنت أبا الجهل انہوں نے ابوجہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام بھیجا اور و آذى الزهراء۔فإياك (حضرت فاطمة الزہرہ کو اذیت دی۔پس والاعتداء ، وخُذِ الاتقاء ودَع زیادتی سے بچو اور تقویٰ اختیار کرو اور حد سے تجاوز الاعتداء ولا تتناول فضالة کرنا چھوڑ دو اور ان لوگوں کا پس خوردہ تناول نہ کرو الذين زاغوا عن المحجّة جو سیدھے راستے سے ہٹ گئے اور روشن دلائل وأعرضوا عن الحق بعد رؤية دیکھنے کے باوجود انہوں نے حق سے منہ موڑ لیا۔أنوار الحجة، وكانوا على اور باطل پر مصر رہے۔میں تمہیں ایک ایسی راہ بتا تا الباطل مصرين۔وإنى أدلك ہوں جو تمہیں شبہات سے نجات دے گی۔لہذا إلى صراط تنجيك من تدبر سے کام لو اور جاہلانہ باتوں کی طرف مت شبهات، فتدبر ولا تركن إلى جھکو! اور میں اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں، خواہ جهلات۔وأقول الله وأرجو أن مجھے تم میں سے بعض سے ملامت سننی پڑے اور میں تنيب، ولو أسمع من بعضكم امید رکھتا ہوں کہ تم ( حق کی طرف ) جھکو گے۔اور التشريب، ولا يهتدى عبد إلا کوئی بندہ ہدایت نہیں پاسکتا جب تک کہ اللہ تعالیٰ إذا أراد الله هداه، ولا يرتوى اسے ہدایت دینے کا ارادہ نہ فرمالے اور اُسی کے أحدٌ إلا من سُقياه۔إنه یری پلانے سے ہی بندہ سیراب ہوتا ہے۔وہ میرے قلبي وقلوبكم، وينظر قدمی دل کو اور تمہارے دلوں کو بھی دیکھ رہا ہے اور اس کی وأسلوبكم، ويعلم ما فی نظر میرے اقدام اور تمہارے طریق پر ہے اور وہ صدور العالمين۔تمام جہانوں کے سینوں کی باتوں کو جانتا ہے۔