سرّالخلافة — Page 26
سر الخلافة ۲۶ اردو تر جمه قريب تركوا الأوطان لمرضاة حضرة انہوں نے بزرگ و برتر خدا کی خوشنودی کی خاطر الكبرياء ، ودخلوا وطيس کل وطن چھوڑے ہر جنگ کی بھٹی میں داخل ہوئے اور حرب وما بالوا حَرَّ ظهيرة موسم گرما کی دو پہر کی تپش اور سردیوں کی رات کی الصيف وبرد ليل الشتاء ، بل ٹھنڈک کی پرواہ نہ کی بلکہ نوخیز جوانوں کی طرح ماسوا في سبل الدين كفتية دین کی راہوں پر محو خرام ہوئے اور اپنوں اور مترعرعين، وما مالوا إلى غیروں کی طرف مائل نہ ہوئے اور اللہ ربّ ريب ولا غريب، وتركوا العالمین کی خاطر سب کو خیر باد کہہ دیا۔ان کے الكل لله ربّ العالمين۔وإن اعمال میں خوشبو اور ان کے افعال میں مہک ہے لهم نشرًا في أعمالهم، اور یہ سب کچھ ان کے مراتب کے باغات اور ان ونفحات في أفعالهم، وكلها کی نیکیوں کے گلستانوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے ترشد إلى روضات درجاتهم اور ان کی باد نسیم اپنے معطر جھونکوں سے ان کے وجنات حسناتهم۔ونسيمهم اسرار کا پتہ دیتی ہے اور ان کے انوار اپنی پوری يُخبر عن سرهم بفوحاتها، تابانیوں سے ہم پر ظاہر ہوتے ہیں۔پس تم اُن وأنوارهم تظهر علينا بإناراتها۔کے مقام کی چمک دمک کا ان کی خوشبو کی مہک سے فاستدِلُّوا بتأرُّج عرفهم على پتہ لگاؤ۔اور جلد بازی کرتے ہوئے بدگمانیوں کی تبلج عُرفهم، ولا تتبعوا الظنون پیروی مت کرو اور بعض روایات پر تکیہ نہ کرو! مستعجلين۔ولا تتكأوا على بعض کیونکہ ان میں بہت زہر اور بڑا غلو ہے اور وہ قابلِ الأخبار، إذ فيها سم كثير وغلوّ اعتبار نہیں ہوتیں۔ان میں سے بہت ساری روایات كبير لا يليق بالاعتبار، وكم منها تہہ وبالا کرنے والی آندھی اور بارش کا دھوکہ دینے يشابه ريحًا قُلَبًا ، أو برقًا خُلبًا، والی بجلی کے مشابہہ ہیں۔پس اللہ سے ڈر اوران فاتق الله ولا تكن من متبعيها، (روایات) کی پیروی کرنے والوں میں سے نہ بن۔