سرّالخلافة — Page 25
سر الخلافة ۲۵ اردو ترجمہ من التمن منهم خان، ومن ان میں سے جن کے سپر د بھی کوئی امانت کی گئی تكلم مان، فنفخ فی روعی اس نے خیانت کی اور جس نے بات کی اُس أسرارًا عظيمة، وكلمات نے جھوٹ بولا۔پھر اس (خدا) نے میرے دل قديمة، وجعلنى من ورثاء میں اسرار عظیمہ اور کلمات قدیمہ القاء کئے۔اور نبيين، وقال إنك من مجھے نبیوں کا وارث بنا دیا۔اور فرمایا کہ تو المأمورين لتنذر قوما ما ماموروں میں سے ہے تا کہ تو اس قوم کو ڈرائے أُنذر آباؤهم ولتستبين سبیل جن کے آباء واجداد کو نہیں ڈرایا گیا تھا، اور تا مجرموں کی راہ واضح ہو جائے۔المجرمين۔الباب الأوّل في الخلافة خلافت کے بارہ میں پہلا باب اعلم، سقاك الله كأس الفكر جان لے۔اللہ تجھے گہرے فکر کا جام پلائے۔العميق، أنى عُلمتُ من ربی فی مجھے میرے رب کی طرف سے خلافت کے أمر الخلافة على وجه التحقيق بارے میں از روئے تحقیق تعلیم دی گئی ہے وبلغت عمق الحقيقة كاهل اور محققین کی طرح میں اس حقیقت کی تہہ تک پہنچ التدقيق، وأظهر علی ربی آن گیا اور میرے ربّ نے مجھ پر یہ ظاہر کیا کہ الصديق والفاروق و عثمان، صدیق اور فاروق اور عثمان (رضی اللہ عنہم ) كانوا من أهل الصلاح والإيمان، نیکوکار اور مومن تھے اور ان لوگوں میں سے تھے 9 وكانوا من الذين آثرهم الله وخُصوا جنہیں اللہ نے چچن لیا اور جو خدائے رحمن کی بمواهب الرحمان، وشهد علی عنایات سے خاص کئے گئے۔اور اکثر صاحبانِ مزاياهم كثير من ذوى العرفان | معرفت نے ان کے محاسن کی شہادت دی۔