سرّالخلافة — Page 24
سر الخلافة ۲۴ اردو ترجمہ وطرد كلّ مانع عن الباب، اور اس نے اپنی بارگاہ سے ہر روکنے والے کو مار فأصبحت بفضله من بھگایا اور (اس طرح) میں اس کے فضل سے محفوظ الـمـحـفـوظيـن۔وأُعطيتُ مِن ہوگیا۔مجھے خارق عادت فہم عطا کیا گیا اور ایسا نور فهم يخرق العادة، ومن نور دیا گیا جو فطرت کو منور کر دیتا ہے اور ایسے اسرار عطا ينير الفطرة، ومن اسرار تعجب کئے گئے جو حق کے متلاشیوں کو پسند آتے ہیں۔اور الطالبين۔وصبغ الله علومی اللہ نے میرے علوم کو تحقیق کے لطیف در لطیف بلطائف التحقيق، وصفاها نکات سے رنگین فرمایا اور انہیں شفاف شراب کی كصفاء الرحيق، وكل قضية طرح صاف کیا اور ہر مسئلہ میں میرے وجدان نے قضى بها وجدانی أرانيها الله جو فیصلہ کیا اسے اللہ نے اپنی کتاب میں مجھے دکھا في كتابه لیزید اطمینانی دیا تا کہ میرے اطمینان میں اضافہ ہو اور میرا ایمان ويتقوّى إيماني، فأحاطت عینی قوت پائے۔پس میری آنکھ نے آیات کے ظاہر و ظهر الآيات وبطنها وظعاينها باطن اور اُن کے محمولات اور پوشیدہ محاسن کا احاطہ وظعنها، وأُعطيت فراسة کرلیا اور مجھے محد ثوں جیسی فراست عطا کی گئی۔اور المحدثين۔وأعطاني ربي میرے رب نے مجھے ہر پاکباز اور سعادت مند کے أنواع فهم جدید لکل زکیلئے جدید فہم کی مختلف انواع عنایت کیں تاکہ وہ وسعيد، ليصلح المفاسد الجديدة مفاسد جدیدہ کی اصلاح کرے۔اور سعید طبائع کی ويهدى الطبائع السعيدة، ومن رہنمائی کرے۔اور اُس کے علاوہ اور کون ہدایت يهدى إلا هو، وهو أرحم دے سکتا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر الراحمين۔نظر الزمان ووجد رحم کرنے والا ہے۔اس نے زمانہ پر نظر کی اور اہل أهله قد أضاعوا الإيمان زمانہ کو اس حال میں پایا کہ وہ ایمان کھو چکے تھے اور واختاروا الكذب والبهتان، انہوں نے کذب و بہتان کو اختیار کر لیا تھا۔