سرّالخلافة — Page 247
سر الخلافة ۲۴۷ اردو تر جمه وقد رأيتــم مـواسـاتي للإسلام، اسلام کے لئے میری غمخواری اور ملت خیر الا نام وبذل جهدى لملة خير الأنام کے لئے میری ( پیہم) مساعی کو تم دیکھ چکے ہو۔ثم لا تبصرون۔وعرضت لیکن پھر بھی بصیرت سے کام نہیں لیتے۔اس سے علیکم کل آية قبلا، ثم لا پہلے بھی میں نے ہر نشان تمہارے سامنے پیش کیا۔تنظرون۔وإني جئتكم لأنجيكم لیکن پھر بھی تم غور نہیں کرتے۔اور بے شک میں من مكر مُرمِض وروعٍ مُومِض تمہیں تکلیف دہ فریب اور لرزہ طاری کرنے ثم أنتم لا تفكرون۔وعزوتم والے خوف سے نجات دینے کے لئے تمہارے إلى ادعاء النبوة، وما خشیتم پاس آیا ہوں۔پھر بھی تم غور و فکر نہیں کرتے۔تم الله عند هذه الفرية، وما كنتم نے میری طرف نبوت (مستقلہ ) کا دعویٰ منسوب خائفين۔ولا تفهمون مقالی کیا ہے اور یہ افتراء کرتے وقت تم اللہ سے نہ وتحسبون أُجاجا زلالی، ڈرے اور تم ڈرنے والے ہی نہیں۔تم میری ولا تعقلون۔وكيف يفهم بات نہیں سمجھتے اور میرے آب زلال کو الأسرار الإلهية من سدل ثوب کڑوا خیال کرتے ہو اور عقل سے کام نہیں الخيلاء، وعدل عن الحق لیتے۔اور وہ شخص اسرار الہیہ کو کیسے سمجھ سکتا ہے جو بجذبات الشحناء ، ورضى متکبر ہو، بغض و کینہ کے جذبات کی وجہ سے حق بالجهلات، ومال إلى سے ہٹا ہوا اور جاہلانہ باتوں پر راضی ہو اور الخزعبلات، وأعرض عن خرافات کی جانب مائل ہو اور اندھوں کی طرح الصراط كالعمين؟ صراط (مستقیم ) سے اعراض کر رہا ہو۔وتقولون إعراضا عن مقالتي میری بات سے اعراض اور میری گمراہی کا وإظهارا لضلالتي، إن الملائكة اعلان کرتے ہوئے تم کہتے ہو کہ زمین پر ينزلون إلى الأرض بأجسامهم فرشتے اپنے جسموں سمیت اُترتے ہیں۔