سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 259

سرّالخلافة — Page 240

سر الخلافة ۲۴۰ اردو تر جمه ނ أيها النّاس لا تتبعوا من عادى، اے لوگو! اس شخص کی پیروی نہ کرو جس نے وقوموا فرادی فرادى، ثم فكروا مخالفت کی اور فرداً فرداً کھڑے ہو کر سوچو کہ اگر إن كنت على حق ، و أنتم میں حق پر ہوں اور تم نے مجھ پر لعنت کی، مجھے لعنتموني و كذبتمونی جھٹلایا، مجھے کا فر ٹھہرایا اور مجھے دُکھ دیا تو پھر و کفرتمونی و آذیتمونی، فكيف ان ظالموں کا انجام کیا ہوگا؟ میں نے خود اپنی كانت عاقبة الظالمين؟ وما طرف سے نہیں بلکہ صرف مہربان خدا کے حکم سے اقتبـلـت أمـر الخلافة إلا بحكم امر خلافت کا آغاز کیا ہے۔میں اپنے تربیت کرنے الله ذى الرأفة، وإنى بيدى ربى والے ربّ کے ہاتھوں میں ایسے ہی ہوں جیسے الدابل کصبی فی أیدی ایک بچہ دائیوں کے ہاتھوں میں۔میں زمانے کے القوابل، وقد كنت محزونا من فتنوں ، عیسائیوں کے غلبہ اور طرح طرح کے فتن الزمان، وغلبة النصاری فتنوں کے باعث غمزدہ تھا۔پس جب اللہ نے وأنواع الافتنان، فلما رأى الله میری انتہائی گھبراہٹ اور شدت قلق دیکھا اور یہ استطارةَ فَرَقى واستشاطة قلقی دیکھا کہ میرا دل بے چین ہو گیا ہے اور آنسوؤں ورأى أن قلبی ضجر، ونهر کا دریا بہ نکلا ہے اور جان پر بن آئی ہے اور شدید الدموع انفجر ، وطارت النفس گھبراہٹ سے اعصاب کپکپانے لگے ہیں تو شعاعًا، وأُرعدت الفرائص اُس (اللہ) نے مجھ پر شفقت اور پیار کی نگاہ ارتياعا، فنظر إلى تحننا وتلطفا، ڈالی۔اور ( اپنے ) فضل و رحم سے مجھے منتخب فرمایا و تخيَّرني ترحما وتفضلا، وقال اور فرمایا کہ میں تجھے زمین میں خلیفہ بنا رہا إِنِّي جَاعِلُكَ فى الأرْضِ خَلِيفَةً ہوں۔نیز فرمایا کہ میں نے یہ ارادہ کیا کہ میں وقال أَرَدْتُ أَنْ أَسْتَخْلِفَ خلیفہ بناؤں۔اس لئے میں نے آدم کو پیدا کیا سو فَخَلَقْتُ آدَمَ ، فهذا كله من ربّی یہ سب کچھ میرے پروردگار کی طرف سے ہے۔