سرّالخلافة — Page 239
سر الخلافة ۲۳۹ اردو تر جمه أيها الناس قد تقطعت معاذيركم اے لوگو! تمہارے عذر منقطع ہو چکے ہیں اور و تبينت دقارير كم، وأقبلتم على تمہارے قبیح جھوٹ ظاہر ہو گئے۔اور تم سفاک إقبال سفّاتٍ، ولكن حفظنی ربّی حملہ آور کی طرح میری طرف بڑھے۔لیکن میرے من هلاك، فأصبحت مظفرا ربّ نے مجھے ہلاکت سے بچا لیا۔پس میں ومن الغالبين۔أيها الناس۔قد کامیاب اور غلبہ پانے والوں میں سے ہو گیا۔اعتديتم اعتداء كبيرًا فاخشوا اے لوگو! تم نے بڑی زیادتی کی۔اس لئے تم علیم عليمًا خبيرًا، ولا تجعلوا أنفسكم اور خبیر خدا سے ڈرو۔اور اپنے نفسوں کو میری بنخها وجَجها كعِظام استخرجت مخالفانہ کوششوں میں اُن ہڈیوں کی طرح مت بناؤ مخها، ولا تعثوا في الأرض جن سے اُن کا گودا نکل چکا ہو۔اور زیادتی کرتے معتدين۔وإني امرء ما أبالى رفعة ہوئے زمین میں تخریب کاری نہ کرو۔اور میں ایک هذه الدنيا وخفضها، ورفعها ایسا شخص ہوں جو اس دنیا کی سر بلندی اور آسودگی وخفضها، بل أحنّ إلى الفقر اور دنیا کے عزت دینے اور اس کی خوشحالی کی پرواہ والمتربة، حنين الشحيح إلى نہیں کرتا۔بلکہ فقر اور خاکساری کا ایسا دلدادہ ہوں الذهب والفضة، وأتوق إلى جيسا ایک لالچی شخص رسیم و زر کا دلدادہ ہوتا ہے۔التذلل توقان السقيم إلى الدواء، اور میں فروتنی کا ایسا شائق ہوں جیسے ایک مریض وذى الخصاصة إلى أهل الثراء، دوا کی طرف راغب ہوتا ہے اور حاجت مند اہلِ وأتوكل على الله أحسن ثروت کی طرف۔اور میں احسن الخالقین اللہ پر الخالقين۔وما أخاف حصائد توکل کرتا ہوں۔میں بدگوئیوں اور پُر فریب باتوں ألسنة، وغوائل كلِم مزخرفة کے ہولناک مصائب سے نہیں ڈرتا۔میرا ربّ ويتولانی ربی و یعصمنى من مجھے دوست رکھتا ہے اور وہ مجھے ہر شر اور معاندوں كل شرّ ومن فتن المعاندين۔کے فتنوں سے بچاتا ہے۔