سرّالخلافة — Page 238
سر الخلافة ۲۳۸ اردو ترجمہ فيكون كل حركتهم من يد القدرة، اُن کی ہر حرکت دستِ قدرت سے اور ایک ومِن مُحرّك غاب من أعين ایسے محرک وجود (اللہ ) کی طرف سے ہوتی ہے (۸۹) البرية، ويكون كل فعلهم خارقا جو مخلوق کی نگاہوں سے اوجھل ہے۔اُن کا ہر فعل للعادة، ويفوقون الناس في جميع خارق عادت ہوتا ہے اور سعادت کی تمام قسموں أنواع السعادة؛ فصبرهم كرامة میں وہ دوسرے لوگوں سے فائق ہوتے ہیں۔وصدقهم كرامة، ووفائهم اُن کا صبر كرامت ، اُن کا صدق کرامت، اُن کی كرامة، ورضائهم كرامة وفا كرامت، اُن کی رضا کرامت، اُن کا حلم وحلمهم كرامة، وعلمهم كرامت، اُن کا علم کرامت، اُن کی حیاء كرامة، وحيائهم كرامة كرامت، اُن کی دعا کرامت، اُن کے کلمات ودعائهم كرامة، وكلماتهم كرامت، اُن کی عبادات کرامت ، اور اُن کا كرامة، وعباداتهم كرامة ثبات قدم کرامت ہوتی ہے۔اور وہ اللہ تعالیٰ کی وثباتهم كرامة؛ وينزلون من الله طرف سے ایسے مرتبے پر فائز ہوتے ہیں جس کو بمنزلة لا يعلمها الخلق۔وإنهم مخلوق نہیں جانتی۔وہ ایسے لوگ ہوتے ہیں قوم لا يشقى جليسهم، ولا يُرَدُّ جن کا ہم نشین بدنصیب نہیں رہتا اور نہ ہی اُن کا أنيسهم، وتجد ريا المحبوب فی محبوب دھتکارا جاتا ہے۔تو اُن کی مجالس میں مجالسهم، ونسيم البرکات فی محبوب کی خوشبو اور اُن کی محفلوں میں برکات کی بادِ محافلهم، إن كنتَ لست أخشَم نسیم كا كيف محسوس کرے گا۔بشرطیکہ تو سونگھنے کی ومن المحرومين۔وينزل صلاحیت سے عاری اور محروموں میں سے نہ ہو۔بركات على جدرانهم و أبوابهم اور اُن کے در و دیوار پر اور اُن کے دوستوں پر وأحبابهم، فتراها إن كنت لست بركات نازل ہوتی ہیں اور اگر تو اندھوں میں سے نہیں تو تو ان برکات کو دیکھ لے گا۔من قوم عمين۔