سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 160 of 259

سرّالخلافة — Page 160

سر الخلافة 17۔اردو ترجمہ يجادلون بغير علم ويفرقون، جو بغیر علم کے بخشیں کرتے اور تفرقہ پیدا کرتے تھے ولا يركنون إلى سلم ويكفرون اور صلح کی جانب مائل نہیں ہوتے تھے اور اللہ کے عباد الله المؤمنين۔مومن بندوں کو کا فرقرار دیتے تھے۔فحاصل الكلام فى هذا المقام اس مقام پر خلاصہ کلام یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے قدیم علم أن الله كان يعلم بعلمه القديم ان کی بناء پر یہ جانتا تھا کہ آخری زمانے میں عیسائی في آخر الزمان يُعادى قوم النصارى قوم طريق دینِ متین سے دشمنی کرے گی اور ربّ صراط الدين القويم، ويصدون کریم کی راہوں سے روکے گی اور کھلے کھلے جھوٹ عن سبل الرب الكريم، ويخرجون کے ساتھ نکلے گی۔اور اس کے ساتھ وہ (اللہ ) یہ اد بإفك مبين۔ومع ذلك كان بھی جانتا تھا کہ اس زمانے میں مسلمان تعلیم فرقان يعلم أن في هذا الزمان يترك کی خوبیوں کو چھوڑ دیں گے اور ایسی بدعات کی المسلمون نفائس تعلیم الفرقان دل فریبیوں کی پیروی کریں گے جو فرقان حمید ويتبعون زخارف بدعات ما سے ثابت نہیں۔اور دین کی اعانت کرنے ثبتت من الفرقان، وينبذون أمورًا والے اور مومنوں کے لباس کو زینت دینے تعين الدين وتحبّر حلل والے امور کو پھینک دیں گے۔اور وہ نت نئی المؤمنين۔وتسقطون في هوة بدعتوں اور طرح طرح کی خواہشات اور محدثات الأمور وأنواع الأهواء بدیوں کے گڑھے میں گر جائیں گے۔اُن والشرور، ولا يبقى لهم صدق کے لئے نہ صدق باقی رہے گا اور نہ دیانت اور ولا ديانة ولا ديـن فـقـدر فضلا نہ دین۔تب اُس (خدا) نے اپنے فضل اور رحم ورحمة أن يرسل في هذا الزمان سے یہ مقدر فرمایا کہ وہ اس زمانے میں ایک رجلًا يُصلح نوعى أهل الطغيان، ایسے شخص کو بھیجے جو دونوں قسم کے سرکش افراد کی ويتم حجة الله على المبطلين اصلاح کرے اور جھوٹوں پر اللہ کی حجت تمام کرے۔6 ☆ هذا ا سهو الناسخ والصحيح ” يسقطون“۔(الناشر)