سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 11 of 259

سرّالخلافة — Page 11

سر الخلافة "1 اردو ترجمہ وما تركت موطنا من مواطن البحث اور بحث و تدقیق کا کوئی مقام نہ چھوڑا۔مگر تحقیق کی والتدقيق، إلا واستخرجتُ أصله رو سے اس امر کی اصلیت کو میں نے ظاہر کر دیا اور على وجه التحقيق۔وعرفت أن مجھے یہ معلوم ہو گیا کہ لوگوں نے اپنے قضیوں کے الناس ما أخطأوا في فصل القضايا، فیصلہ میں جو غلطیاں کیں اور جن غلطیوں کا ارتکاب وما وقعوا في الخطايا، إلا لميلهم کیا اُس کی صرف اور صرف یہ وجہ تھی کہ وہ غفلت إلى طرف مع الذهول عن طرف کے باعث ایک طرف سے ہٹ کر دوسری جانب آخر، فإنهم كبروا جهة واحدة مائل ہو گئے اور بغیر علم کے صرف ایک پہلو کو بڑا بغير علم وحسبوا ما خالفها أصغر (اہم) بنالیا اور اس کے مخالف پہلو کو چھوٹا اور حقیر وأحقر۔وكان من عادات النفس سمجھا۔اور یہ نفس کی عادت ہے کہ جب وہ کسی أنها إذا كانت مغمورة في حُبّ مطلوبہ شے کی محبت میں ڈوبا ہوا ہو تو وہ ان اشیاء شيء من المطلوبات، فتنسى أشیاء کو جو اس کے مخالف ہوں بھول جایا کرتا ہے اور يخالفه، ولا تسمع نصاحة ذوى ہمدردی کرنے والوں کی نصیحت کو نہیں سنتا بلکہ بسا المواساة، بل ربما يعاديهم ويحسبهم اوقات اُن سے دشمنی کرنے لگتا ہے۔اور انہیں كالأعداء ، ولا يحاضر مجالسهم دشمنوں کی طرح سمجھتا ہے نہ وہ ان کی مجالس میں ولا يصغى إلى كلماتهم لشدة حاضر ہوتا اور نہ ہی دل پر دبیز پردے کی بنا پر وہ الغطاء۔ولهذه المفاسد علل ان کی باتوں کو غور سے سنتا ہے اور ان خرابیوں وأسباب وطرق وأبواب، وأكبر کے کئی اسباب و علل ، طریقے اور راستے ہیں۔اور علله قساوة القلوب، والتمايل على اُن کا سب سے بڑا سبب قساوت قلبی ، گنا ہوں الذنوب، وقلّة الالتفات إلى كى جانب میلان، روز آخرت کے محاسبہ کی محاسبات المعادِ، وصحبة طرف کم توجہی اور معاندین میں سے فریب الخادعين والكاذبين من أهل العناد کاروں اور جھوٹوں کے ساتھ میل جول ہے۔