سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 259

سرّالخلافة — Page 10

سر الخلافة اردو ترجمه حضرة بيته التمهيد أيها الأعزة اعلموا رحمكم اے معزز حضرات ! اللہ تم پر رحم فرمائے۔جان لو الله أنى امرؤٌ عُلمتُ من کہ میں ایک ایسا شخص ہوں کہ مجھے قادر و توانا اللہ رة الله القدیر ، ویسرنی ربّی کی جناب سے علم سکھایا گیا اور میرے رب نے ہر لكل دقيقة، ونجانی من اعتیاص باریک نکتہ میرے لئے آسان کر دیا۔اور ہر سفر کی المسير، وعافانی و صافانی مشکلات سے مجھے بچایا اور عافیت بخشی، میرے وأسـرا بــي من بيت نفسي إلى ساتھ خالص محبت کی اور مجھے میرے نفس کے گھر العظيم الكبير۔فلما وصلت سے اپنے عظیم اور وسیع گھر کی طرف لے گیا۔پھر القبلة الحقيقية بعد قطع جب میں صحراؤں اور سمندروں کو عبور کرنے کے البراري والبحار۔وتشرفت بعد حقيقى قبلہ تک پہنچا اور اس کے چنیدہ گھر کے بطواف بيته المختار، وخصصنی طواف کا مجھے شرف حاصل ہوا۔اور میرے رب کی ربى بتجديد المدارك مہربانی نے میری استعدادوں کو جلا بخشنے کی تجدید وإدراك الأسرار، وكان ربی کے ساتھ اور اسرار تک رسائی کے لئے مجھے خدني وودودى، واستودعته مخصوص کرلیا اور میرا رب میرا حبیب اور میرا كل وجودى، وأخذتُ من لدنه محبّ بن گیا۔اور میں نے اپنا پورا وجود اس كل علم من الدقائق والأسرار، کے سپرد کر دیا۔اور میں نے اس کی جناب سے وصبغتُ منه في جميع الأنظار دقائق واسرار کا ہر علم حاصل کر لیا اور تمام نظریات والأفكار، صرفتُ عنان التوجه وافکار میں میں اس کی جناب سے رنگین کیا گیا۔إلى كل نزاع كان بين فرق تو میں نے قوم وملت کے فرقوں کے درمیان ہر القوم والملة، وفتشت في اختلافی امر کی جانب اپنی توجہ کی باگ موڑ دی اور ہر كل أمر من السبب والعلة معاملہ کے سبب اور اُس کی علت کی چھان بین کی لطف