سرّالخلافة — Page 140
سر الخلافة ۱۴۰ اردو ترجمہ ٢٣ وكل ما ذكر فى القرآن من اور آخری زمانے کی علامات جو قرآن میں علامات آخر الزمان فقد بدت مذکور ہیں وہ تمام تر ناظرین کے لئے ظاہر كلها للناظرين۔ہو چکی ہیں۔والذين يرقبون ظهور اور جولوگ یہ انتظار کر رہے ہیں کہ مہدی صرف المهدي من ديار العرب، أو بلاد عرب یا مغربی ممالک کے کسی ملک سے من بلدة من بلاد الغرب فقط ظاہر ہوگا تو انہوں نے بلاشبہ بہت بڑی غلطی کا أخطأوا خطأ كبيرًا وما كانوا ارتکاب کیا اور وہ (اس رائے میں ) درست مصيبين۔فإن بلاد العرب بلاد نہیں ہیں۔کیونکہ بلا دعر بیہ وہ ملک ہیں جنہیں حفظها الله من الشرور والفتن اللہ تعالیٰ نے شر فتنوں اور کفار زمانہ کے مفاسد ومفاسد كفار الزمن، ولا يُتوقع سے حفاظت میں رکھا ہے۔اور اُس ہادی ظهور الهادي إلا في بلاد ( برحق ) کے ظہور کی توقع صرف اُن علاقوں كثرت فيها طوفان الضلال، میں کی جاسکتی ہے جن میں گمراہی کا طوفان وكذلك جرت سُنة الله ذى زوروں پر ہو۔اللہ ذوالجلال کی سنت ایسے ہی الجلال۔وإنا نرى أن أرض جاری ہے اور ہم دیکھتے ہیں کہ سرزمین الهند مخصوصة بأنواع الفساد، ہند طرح طرح کے فسادات کے لئے مخصوص وفتحت فيها أبواب الارتداد ہے اور اس میں ارتداد کے دروازے کھول (۲۵) وكثر فيها كل فسق وفجور، دیئے گئے ہیں۔اور اس میں فسق و فجور اور ظلم وظلم و زور، فلا شك أنها اور جھوٹ کی بہتات ہے۔پس اس میں کوئی محتاجة بأشد الحاجة إلى شک نہیں کہ اس (سرزمین ) کو صاحب عزت و نصرة الله ذى العزة والقدرة قدرت اللہ کی نصرت اور حضرت عزت کی ومجيء مهدي من حضرة العزّة۔طرف سے آمد مہدی کی اشد ضرورت ہے۔