سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 259

سرّالخلافة — Page 139

سر الخلافة ۱۳۹ اردو ترجمہ (۳) ولو كان من صنع الدجالين۔اگر چہ یہ دجالوں کی صنعت ہے۔پس یہ سواریاں فهذه المراكب جارية مذ مدة، مدّت سے جاری وساری ہیں اور ان کے سوا اور وليست سواها قعدة، وفيها كوئی کر دجال نہیں ، اس میں اہل عقل کے لئے آيات للمتفطنين۔کئی نشان ہیں۔فثبت من هذا البيان أن هذا هو پس اس بیان سے ثابت ہو گیا کہ المہدی اور وقت ظهور المهدي ومسيح الزمان، مسیح الزمان کے ظہور کا یہی وقت ہے۔یقیناً فإن الضلالة قد عمّت، والأرض ضلالت عام ہوگئی ہے اور زمین بگڑ گئی ہے فسدت، وأنواع الفتن ظهرت اور طرح طرح کے فتنے ظاہر ہو گئے ہیں اور وكثرت غوائل المفسدين فتنہ اندازوں کی ہلاکت خیز یاں بہت زیادہ ہوگئی ہیں بقية الحاشية : اتخذوا الحلم والاطماع بقیہ حاشیہ :۔انہوں نے نرمی، لالچ دینے اور خوفناک تحریف کو گمراہ والتحريف المناع شبكة الاضلال واهلكوا کرنے کا ایک پھندہ بنایا ہوا ہے۔اور بہت سی مخلوق (خدا) کو اس خلقا كثيرا منه هذا التثليث كالمغتال وكل تثلیث کے ذریعہ دھوکا سے ہلاک کرنے والے کی طرح ہلاک کر دیا من يقصد منهم طرق الغول الخبيث فلا بد ہے۔اور اُن میں سے ہر وہ شخص جو خبیث غول بیابان کی راہیں اپنا تا له مـن هـذا التثليث فيهلكون بعض الناس ہے تو اس کو تثلیث ) کے فریب ) کے سوا چارہ نہیں۔پھر وہ کچھ لوگوں کو بـالـحـلـم الـمـبـنـي على الاختداع بانواع تو دھو کے پر مبنی حالم کے ذریعہ قسم قسم کے لالچ دے کر ہلاک کرتے ہیں الاطماع و به و بعضًا أخر بظلام التحريف الذي اور کچھ اور لوگوں کو روشنی کی دشمن تحریف کے اندھیروں سے تباہ کرتے هو عدو الشعاع وكذلك يضلون الخلق ہیں اور اس طرح وہ مخلوق خدا کو عمداً گمراہ کر رہے ہیں۔انہیں باپ، متعمدين۔وما نفعهم حديث الاب والابن و بیٹے اور روح القدس کے قصہ نے کچھ فائدہ نہ دیا کیونکہ وہ تو محض ایک روح القدس و ان هو الا الحديث ولكن من گھڑت بات ہے۔البتہ اس ( حلم ، لالچ دینے اور تحریف کرنے نفعهم هذا التثليث ففازوا بمطالب الخبث والی تثلیث نے انہیں ضرور فائدہ پہنچایا ہے۔سو وہ گند اور پلیدی والرجس فعجبت لهم كيف ايدوا من روح والے مقاصد میں کامیاب ہیں۔مجھے اُن پر تعجب ہے کہ کس طرح اُن القدس و نسلوا من كل حدب فرحين۔کی روح القدس سے تائید کی گئی ؟ اور انہوں نے کیسے اتراتے ہوئے ولكل امر اجل فاذا جاء الاجل فلا ينفع ہر بلندی کو تیزی سے پھلانگ لیا۔ہر امر کے لئے ایک میعاد ہوتی ہے الكايدين كيدهم ولا يطيقون قبل اور جب وہ میعاد آئے گی تو مکاروں کو ان کا کوئی مکر فائدہ نہ دے گا اور وہ صادقوں کا سامنا کرنے کی طاقت نہ پائیں گے۔منہ الصادقين۔منه