سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 259

سرّالخلافة — Page 121

سر الخلافة ۱۲۱ اردو تر جمه وأخرجهم بأيديه من الظلمات اور خود اپنے ہاتھوں سے انہیں اندھیروں سے نور کی إلى النور، ومن الباطل إلى طرف اور باطل سے کامل حق کی طرف نکالا اور الحق الموفور، وجعلهم ورثاء انہیں نبوت کے علم کا وارث بنایا اور انہیں اس سے علم النبوة وأعطاهم حظا منه بہترین حصہ عطا فرمایا اور ان کے حواس کولطیف و دقق مداركهم وعلمهم من بنایا اور خود اپنی جناب سے انہیں تعلیم دی۔اور اُن کی لدنه، وهداهم سبلا ما كان لهم ان راہوں کی طرف رہنمائی فرمائی جن کی معرفت أن يعرفوا، وأراهم طرقا ما كان اُن کے بس میں نہ تھی۔اور انہیں وہ راستے دکھائے لهم أن ينظروا لولا أن أراهم که اگر اللہ انہیں وہ راستے نہ دکھاتا تو وہ دیکھ نہ سکتے کہ الله، ولذلك سُمّوا مهديين۔تھے۔اور اسی وجہ سے ان کا نام مہدی رکھا گیا۔وأما المهدى الموعود الذي اور جہاں تک اُس مہدی موعود کا تعلق ہے جو امام هو إمام آخر الزمان و منتظر آخرالزمان ہے اور سرکشی کی زہریلی ہواؤں کے الظهور عند هب سموم الطغیان چلنے کے وقت جس کے ظہور کا انتظار کیا جا رہا ہے۔فاعلم أن تحت لفظ المهدی تو جان لو کہ مہدی کے لفظ کے تحت بنی نوع انسان إشارات لطيفة إلى زمان الضلالة کے لئے ، ضلالت کے زمانے کی طرف لطیف لنوع الإنسان، وكأن الله أشار اشارے ہیں۔گویا کہ اللہ نے مہدی جو ہدایت کے بلفظ المهدى المخصوص لئے مخصوص ہے کے لفظ کے ساتھ اس زمانہ کی بالهداية إلى زمان لا تبقى فيه أنوار طرف اشارہ فرمایا ہے کہ جب ایمان کے انوار باقی الإيمان، وتسقط القلوب علی نہ رہیں گے اور دل حقیر دنیا پر گر رہے ہوں گے الدنيا الدنية ويتركون سبل الرحمن اور رحمان کی راہوں کو چھوڑ رہے ہوں گے۔وتأتى على الناس زمان الشرك نیز لوگوں پر شرک ، فسق و فجور ، شرعی محرمات کو والفسق والإباحة والافتنان، حلال قرار دینے اور فریب کاریوں کا زمانہ آئے گا