سرّالخلافة — Page 120
سر الخلافة ۱۲۰ اردو ترجمہ ويدعو الناس إلى طعام فيه اور جو لوگوں کو ایسے کھانے کی طرف بلائے جس میں نجاة المدعوين۔وإنما هو مدعووین کی نجات ہے اور بلا شبہ وہ (مہدی) ایک ایسے كإناء فيه أنواع غذاء ، من برتن کی طرح ہے جس میں گلے سے آسانی سے اتر جانے لبن سائغ وشواء، أو هو كنار والے دودھ اور بھنے ہوئے گوشت جیسی مختلف النوع شتاء، وللمقرور أشهى أشياء ، غذائیں ہیں یا وہ موسم سرما کی آگ کی طرح ہے اور أو كصحفة من الغرب فيها سردی زده کے لئے مرغوب ترین شے ہے یا پھر وہ سونے حلواء القند و الضرب، فمن کی پلیٹ کی مانند ہے جس میں چینی اور مصفی شہد سے جاءه أكل الخبيص، ومن تیار شدہ شیرینی ہے۔پس جو بھی اُس کے پاس آئے گا أعرض فأخذ ولا محيص وہ اُس شیرینی کوکھالے گا اور جو اس سے اعراض کرے 6 ۳۸) و سيلقى السـعـيـر ولـو ألقى گا وہ پکڑا جائے گا اور اس کے لئے کوئی جائے فرار نہ المعاذير۔فثبت أن وجود ہوگی اور وہ بھڑکتی آگ میں ڈالا جائے گا خواہ وہ کتنے المهديين عماد الدین، وتنزل ہی عذر پیش کرے پس ثابت ہوا کہ مہدیوں کے وجود أنوارهم عند خروج الشیاطین دین کا ستون ہیں اور اُن کے انوار شیطانوں کے خروج وتحيطهم كثير من الزمر کے وقت نزول فرما ہوتے اور بہت سی جماعتیں ان کهالات القمر۔ولما كان مہدیوں کو چاند کے ہالوں کی طرح اپنے گھیرے أغلب أحوال المهديين أنهم میں لے لیتی ہیں۔جبکہ مہدیوں کے حالات کا لا يظهرون إلا عند غلبة غالب امکان یہ ہے کہ بالعموم مہدی گمراہوں اور الضالين والمضلين، فسُموا گمراہ کرنے والوں کے غلبہ کے وقت ہی ظاہر بذلك الاسم إشارة إلى أن ہوتے ہیں۔اس لئے اس نام سے موسوم کئے جانے الله ذا المجد والكرم طهرهم میں یہ اشارہ ہے کہ ذو المجد والاکرام اللہ من الذين فسقوا وكفروا، نے فاسقوں اور کافروں سے ان کی تطہیر فرمائی ہے