سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 259

سرّالخلافة — Page 119

سر الخلافة ۱۱۹ اردو تر جمه وكذلك قال فى آية اسی طرح اللہ نے ) ایک دوسری آیت میں أخرى لقوم يسترشدون ان لوگوں کے لئے جو ہدایت کے طالب ہیں اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ فرمایا ہے کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ فأمعنوا فيه إن كنتم لَحفِظُونَ ے اگر غور و فکر کرنے والے ہو تو اس (آیت ) پر خوب غور کرو۔۔تفكرون۔فهذه إشارة إلى بعث مجدد پس یہ ( آیت ) فساد زدہ زمانے میں ایک مجدد فی زمان مفسد كما يعلمه کی بعثت کی بابت اشارہ کرتی ہے جیسا کہ عظمند العاقلون ولا معنى لحفاظة اسے جانتے ہیں۔پس سرکشی کی بد بو کے پھیلنے کے القرآن من غير حفاظة عطره وقت ، قرآن کی روح کی حفاظت کے بغیر اور عند شيوع نتن الطغيان، وإثباته بغاوت کی آندھیوں کے چلنے کے وقت دلوں میں في القلوب عند هب صراصر اس کو راسخ کئے بغیر اس کی ظاہری حفاظت کچھ معنی الطغيان، كما لا یخفی علی نہیں رکھتی۔جیسا کہ عارفوں اور غور و فکر کرنے ذوى العرفان والمتدبرين۔والوں پر مخفی نہیں۔وإثبات القرآن في قلوب أهل اور اہل زمانہ کے دلوں میں قرآن کا الزمان لا يمكن إلا بتوسط رجل جاگزین کرنا، ایسے شخص کے توسط کے بغیر مطهر من الأدناس، ومخصوص ممکن نہیں جو تمام کثافتوں سے پاک اور بتحديد الحواس، ومُنوَّر بنفخ حواس کی تیزی سے مختص ہو۔اور تمام لوگوں الروح من رب الناس، فهو کے رب کی طرف سے نفخ روح سے منور کیا المهدى الذى يهدى من رب گیا ہو۔پس یہ وہ مہدی ہے جو رب العالمین العالمين، ويأخذ العلم من لدنه سے ہدایت یافتہ ہو اور اسی کی جناب سے علم پاتا ہو یقینا ہم نے ہی یہ ذکر اتارا ہے اور یقینا ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(الحجر: ۱۰)