سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 881 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 881

881 15 ستمبر: ایم ٹی اے کے لئے متنوع ، دلچسپ اور مفید پروگرام تیار کرنے کی تحریک 15 ستمبر : احمدیہ مسجد راولپنڈی مسمار کر دی گئی 19 اکتوبر: پروفیسر ڈاکٹر نسیم بابر صاحب کی اسلام آباد میں شہادت 14 اکتوبر : حضور نے امریکہ میں مسجد بیت الرحمان (واشنگٹن) اور ایم ٹی اے ارتھ سٹیشن کا افتتاح فرمایا 14 تا 16 اکتوبر : 24 واں جلسہ سالانہ امریکہ حضور کی شرکت اور خطابات 18 اکتوبر : حضور نے Willingboro امریکہ میں نئی مسجد اور مشن ہاؤس کا سنگ بنیادرکھا 123 اکتوبر : حضور نے مسجد صادق شکاگو (امریکہ) کا افتتاح فرمایا 128 اکتوبر : مکرم عبد الرحمان باجوہ صاحب کی کراچی میں شہادت 130 اکتوبر : مکرم دلشاد حسین کبھی صاحب کی لاڑکانہ میں شہادت 10 نومبر: مکرم سلیم احمد صاحب پال کی کراچی میں شہادت 6 دسمبر : کینسر پر ریسرچ کی تحریک 16 دسمبر: ایم ٹی اے کے لئے متنوع دلچسپ اور مفید پروگرام تیار کرنے کی تحریک 19 دسمبر : مکرم انور حسین صاحب ابڑو کولاڑکانہ میں شہید کر دیا گیا 26 تا 28 دسمبر: جلسہ سالانہ قادیان۔حضور نے لندن سے ایم ٹی اے کے ذریعہ افتتاحی اور اختتامی خطاب فرمائے۔حضور کا مخالفین کو چیلنج کہ نئی صدی سے قبل نزول عیسی کی پیشگوئی پوری کرنے والے کو ایک کروڑ رو پید انعام دیا جائے گا دسمبر کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں 4 احمدیوں کی قبر میں مسمار کر دی گئیں اسی سال ابی جان آئیوری کوسٹ میں نصرت جہاں پریس کا قیام عمل میں آیا دوران سال شکاگو (امریکہ) میں ایک عمارت ( بورین سنٹر 85 ہزار ڈالرز مالیت سے خریدی گئی 1994ء میں کسوف و خسوف کی عظیم الشان پیشگوئی پوری ہونے پر ایک سو سال گزر جانے کے حوالہ سے تمام دنیا کی جماعتوں میں تقریبات منعقد کی گئیں