سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 909 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 909

909 تنزانیہ میں پانچ نئے ہومیو پیتھک کلینکس کا قیام ہوا بینن میں مجلس انصار اللہ کا قیام نیپال کی زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ کی اشاعت ہوئی *2002 10 جنوری : غلام مصطفی محسن صاحب آف پیر محل کو شہید کر دیا گیا 13 جنوری: معروف شاعر و صحافی ایڈیٹر ہفت روزہ لاہور ثاقب زیروی صاحب کی وفات بعمر 84 رسال 23 جنوری: جماعت احمد یہ سویڈن کی طرف سے بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد 27 جنوری: رامنا گوڑم ضلع وارنگل آندھرا (انڈیا) میں جماعت احمدیہ کی مسجد بدر کا افتتاح 31 جنوری لجنہ اماء اللہ بھارت کے دفتر بیت النصرت قادیان کی افتتاحی تقریب 31 جنوری: وانڈ زورتھ میوزیم لندن میں مسجد فضل لندن کی تاریخی حیثیت“ کے عنوان پر معلوماتی نمائش کا انعقاد 10 فروری: جماعت آڈروڈ ضلع ویسٹ گوداوری (انڈیا) میں مسجد کا افتتاح و 11 فروری: اسلام آباد ( للفورڈ۔یوکے) کی ایک تقریب میں بشپ آف گلڈ فورڈ(Guildford) نے شرکت کی 12 فروری: مسجد المهدی (Usingen) جرمنی کی تعمیر کے لئے پلاٹ خریدا گیا 14 فروری: آکسفورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر مائیکل انتھونی ڈمٹ کو حضور کی کتاب Revelation Rationality Knowledge and Truth کا تحفہ دیا گیا 19 فروری: چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب صدر صدر انجمن احمد یہ پاکستان کی وفات بعمر 83 رسال 21 فروری: جامعہ احمد یہ جونیئر سیکشن کے ہوسٹل نمبر 2 / ( نور ہاسٹل ) کا سنگ بنیاد 6 تا 10 مارچ: بینن میں حضور کی ہدایت پر پہلا احمد یہ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 مارچ: لٹکو کیلا ( تنزانیہ) میں ربوہ نام گاؤں اور نئی مسجد کا افتتاح