سلسلہ احمدیہ — Page 908
908 26 اگست: سید والا شیخوپورہ میں احمدیہ مسجد نذر آتش کردی گئی اور لوٹ مار کی گئی 7 ستمبر : ایم ٹی اے کی نشریات سکائی ڈیجیٹل سسٹم پر شروع ہو گئیں 13 تا 14 ستمبر : سنڈ ووال نیواں (پاکستان) میں نور احمد صاحب اور طاہر احمد صاحب کی شہادت 14 ستمبر: بیت العلیم ( وز برگ۔جرمنی) کی تعمیر کے لئے پلاٹ خریدا گیا 14 تا 16 ستمبر : جلسہ سالانہ ماریشس پر صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب تشریف لے گئے۔حاضری 2500 رتھی۔5 تا 7 اکتوبر : تنزانیہ کے صوبہ کوسٹ کا سالانہ جلسہ نیز مسجد اور مشن ہاؤس کا افتتاح ہوا 5 نومبر : نیروبی ( کینیا ) میں احمدیہ مشن ہاؤس اور ہوسٹل جامعہ احمدیہ کا افتتاح 8 10 نومبر: جلسہ سالانہ قادیان منعقد ہوا۔اس موقع پر حیدر آباد سے خصوصی ٹرین قادیان کے لئے چلی و نومبر : سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا کی دعا سفرسے پہلے اور راستے میں ضرور پڑھنے کی تحریک 15 نومبر لجنہ اماءاللہ پاکستان کے گیسٹ ہاؤس کا سنگ بنیا درکھا گیا 23 تا 25 نومبر: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے تحت سپین میں منعقدہ انٹر نیشنل کانفرنس میں جماعت کی نمائندگی نومبر ببینن ( مغربی افریقہ) کی حکومت نے ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے اعزاز میں یادگاری ٹکٹ شائع کیا 29 30 دسمبر: مجلس انصار اللہ پاکستان کی پہلی سلان علی ریلی۔26 اضلاع کی 105 مجالس کے 250 رانصار کی شرکت حضور نے ایک رویا کی بنا پر تمام ممالک میں تعلیمی بورڈ قائم کئے جانے کی تحریک فرمائی ناروے کی تمام لائبریریوں میں حضرت مسیح موعود کی کتاب مسیح ہندوستان میں اور حضرت خلیفہ اسیح الرابع کی کتاب "Christianity a Journey from Facts to Fictions رکھوائی گئیں