سلسلہ احمدیہ — Page 905
905 25 تا 27 اگست: جلسه سالانہ جرمنی کے موقع پر حضور کے خطابات 31 اگست: حضور نے جرمنی میں ایک مسجد کا افتتاح کیا جبکہ ایک کا سنگ بنیا در رکھا 2 ستمبر : برطانیہ میں مدرسہ حفظ القرآن کا قیام جو Distance Leaming کے ذریعہ کام کرتا ہے 121 اکتوبر : گولارچی ضلع بدین کی احد یہ مسجد پر مخالفین کی طرف سے قبضہ کر لیا گیا 22 اکتوبر : مجلس خدام الاحمد یہ تھیم کے زیر اہتمام بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد 127اکتوبر تا 5 نومبر: بورکینا فاسو کے انٹرنیشنل میلہ میں جماعت کی طرف سے سٹال لگائے گئے 10: نومبر : تخت ہزارہ میں پانچ احمدیوں کی شہادت ہوئی اور احمد یہ مسجد نذر آتش کر دی گئی 16 تا 18 نومبر : جلسہ سالانہ قادیان منعقد ہوا۔21 رممالک سے 35 ہزار افراد نے شمولیت کی۔اس موقع پر صوبہ بنگال اور آسام سے قادیان کے لئے سپیشل ٹرینیں بھی چلیں 8 دسمبر : حضور نے بیماری کی وجہ سے قریباً دو ماہ کے بعد خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا 15 دسمبر: ایک رؤیا کی بنا پر حضور نے رشتہ ناطہ اور بے روزگاری پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان فرمایا 22 دسمبر : خاتمہ بالخیر ہونے کی دعا کی تحریک جماعت امریکہ نے 2000 Messiah کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقادزائن میں کیا *2001 حضور نے تحریک فرمائی کہ 21 ویں صدی عیسوی میں دنیا کی 1/10 آبادی تک احمدیت کا پیغام پہنچا دیں 7 جنوری: چار بڑ اعظموں میں خدمات سر انجام دینے والے مبلغ سلسلہ مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب لاہور میں بعمر 79 سال وفات پاگئے 19 جنوری: امراء کو تحریک کہ ذیلی تنظیموں انصار الله لجنہ اماء اللہ وغیرہ کے ذریعہ بھی رشتہ ناطہ کے کام کی کوشش کریں 26 جنورى: اللَّهُم مَرْفَهُم كُلّ مُتري۔۔۔۔کی دعا کثرت سے پڑھنے کی تحریک