سلسلہ احمدیہ — Page 884
884 30 جولائی : گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ میں احمدیہ مسجد کی تعمیر روک دی گئی اور دو احمدیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جولائی: برطانیہ میں با قاعدہ فری ہومیو پیتھی ڈسپنسری کا قیام عمل میں آیا یکم اگست: ایم ٹی اے کا پروگرام تین گھنٹے سے بڑھ کر پانچ گھنٹے روزانہ ہو گیا 11 اگست: چک 84 ج ب سرشمیر روڈ فیصل آباد میں احمد یہ مسجد سے کلمہ طیبہ مٹادیا گیا 12 تا 14 اگست: مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے زیر اہتمام پہلی صنعتی نمائش۔13 اضلاع کے 60 ر خدام نے شرکت کی 18 اگست جماعت کے تیزی سے پھیلنے اور مالی تقاضے بڑھنے کے باعث جماعت کو مالی تحریک میں بڑھنے کی تحریک 31 اگست: واته ضلع مانسہرہ کے دو احمدیوں کو نماز ادا کرنے کے جرم میں ایک ایک سال قید اور پانچ پانچ سوروپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی 10 ستمبر : کوڈالی کیرالہ (انڈیا) میں احمدیہ مسجد کی سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی 2016 ستمبر : حضور کا دورہ جرمنی 8 تا 10 ستمبر : جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر حضور کے خطابات 17 ستمبر : جرمنی میں ایم ٹی اے کے نئے دفاتر کا افتتاح حضور نے فرمایا 29 ستمبر : لکھنو میں جماعت کا قیام احمدیہ مسجد اور مشن کے افتتاح کے ذریعہ سے ہوا 10 نومبر: اپنے اپنے خاندان خاص طور پر خاندان کے ابتدائی بزرگوں اور خاندان میں احمدیت آنے کے بارہ میں واقعات و حالات مرکز کی تصدیق کے ساتھ مرتب کرنے کی تحریک 18 نومبر : سابق مربی سلسلہ مشرقی و مغربی افریقہ مولانامحمد منور صاحب کی وفات 24 دسمبر : چوہدری محمد انور حسین صاحب امیر ضلع شیخوپورہ کی وفات 26 تا 28 دسمبر: جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر لندن سے حضور کا افتتاحی اور اختتامی خطاب