سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 882 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 882

882 نیپال میں جماعت کی باقاعدہ رجسٹریشن عمل میں آئی *1995 3 جنوری: احمدی سائنسدانوں کو تحریک کہ اپنے اپنے مضامین میں ڈوب کر قدرت کی کارفرمائی کے نشانات دیکھا کریں 14 جنوری: فضل عمر ہسپتال ربوہ کے شعبہ ریڈیالوجی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا 17 جنوری : جاپان کے شہر کو بے میں زلزلہ آیا جس سے 25 فروری تک 5400 راموات ہوئیں۔جماعت احمد یہ جاپان کو زلزلہ زدگان کی غیر معمولی خدمت کی توفیق ملی۔حضور نے ایم ٹی اے کے ذریعہ کارکنان کو براہ راست ہدایات دیں اور MTA کے ذریعہ احباب جماعت کو جاپانی عوام کی خدمات سے آگاہی عطافرماتے رہے 4 فروری: جاپان میں آنے والے زلزلہ کے لئے دعا کی تحریک 22 جنوری: سندربن (انڈیا) میں احمدیہ مسجد کا سنگ بنیا در کھا گیا 27 جنوری :Zoological Life یعنی حیواناتی زندگی کے ادوار پر تحقیق کرنے کے لئے احمدی سائنسدانوں کو تحریک 22 فروری: واقفین کو میں سے بہت گہرے محققین تیار کئے جانے کی تحریک 24 فروری: حضور نے برطانیہ میں مسجد بیت الفتوح کی تعمیر کے لئے 5 ملین پاؤنڈ کی مالی تحریک کا اعلان فرمایا 24 فروری: تمام دنیا میں احمدی مساجد کی توسیع کی تحریک 17 مارچ : مجلس انصار اللہ پاکستان نے مٹھی تھر پارکر (سندھ) میں المہدی ہسپتال تعمیر کر کے وقف جدید پاکستان کے سپرد کر دیا 31 مارچ: نظام شوری کے چارٹر کو ان تمام زبانوں میں، جہاں مجلس شوری قائم ہے، شائع کرنے کی تحریک۔