سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 872 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 872

872 14 240 اکتوبر : حضور کا دورہ کینیڈا 117 اکتوبر : حضور نے ٹورانٹو (کینیڈا) کی مرکزی مسجد بیت الاسلام‘ کا افتتاح فرمایا۔یہ تقریب سیٹلائٹ کے ذریعہ دنیا بھر میں نشر کی گئی 16 تا 18 اکتوبر : قادیان میں مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کا سالانہ اجتماع منعقد ہوا جس میں حضور کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا 16 تا18اکتوبر : کینیڈا کا 16 واں جلسہ سالانہ منعقد ہوا جس میں حاضری 8 ہزار تھی 122 اکتوبر : جلسہ سالانہ کینیڈا کے کارکنان کے ساتھ حضور کا عشائیہ اور خطاب 130اکتوبر : کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں مسجد کے لئے عطیات دینے کی تحریک اکتوبر لجنہ اماء اللہ بھارت کے سالانہ اجتماع پر حضور نے پیغام ارسال فرمایا 6 نومبر: احمدیوں کو بوسنیا میں جاری جہاد میں حصہ لینے کے لئے تیار رہنے کی تحریک 8 نومبر : ہندوستان میں یوم تبلیغ منایا گیا 4 دسمبر : معاندین نے راجشاہی (بنگلہ دیش) کی نو تعمیر شدہ احمدیہ مسجد پر حملہ کیا، مسجد منہدم کر دی اور لوٹ مار کی گئی 11 دسمبر : حضور نے خطبہ جمعہ میں ہندوستان میں موجود مغلیہ دور کی تعمیر شدہ بابری مسجد کی شہادت پر دلی دکھ کا اظہار فرمایا 16 دسمبر : محمد اشرف صاحب آف جلہن ضلع گوجرانوالہ کی شہادت ہوئی 26 تا 28 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان۔لندن میں قادیان کے لئے پہلی بار جلسہ کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطابات فرمائے جلسه پیشوایان مذاہب دوباره زور و شور سے منعقد کرنے کی تحریک اسی سال طوالو میں پہلی مسجد اور مربی ہاؤس کی تعمیر ہوئی اسی سال پولینڈ کے دارالحکومت میں مرکز کے لئے جگہ خریدی گئی