سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 855 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 855

855 123 اپریل: جاپان میں یوم تبلیغ منایا گیا۔5500 اشتہارات کی تقسیم 10 تا 24 مئی: حضور کا دورہ یورپ 12 تا 14 مئی: جلسہ سالانہ جرمنی کا انعقاد۔19 ممالک سے 9 ہزار مردوزن نے شرکت کی۔حضور نے افتتاحی اور اختتامی خطاب فرمایا۔جرمنی میں سو مساجد کے قیام کی تحریک فرمائی 12 تا 14 مئی: سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ آل اڑیسہ کے لئے حضور نے اپنا پیغام بھجوایا 14 مئی: سکرنڈ میں ڈاکٹر منور احمد صاحب کی شہادت 15 مئی: حضور نے جرمنی میں جشن تشکر کے سلسلہ میں کھیلیں ملاحظہ فرمائیں اور انعامات تقسیم فرمائے 17 مئی: حضور کے اعزاز میں زیورک سٹی کونسل کی طرف سے استقبالیہ دیا گیا۔دوپہر کو حضور نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔شام کو یورک یونیورسٹی میں لیکچر دیا 17 مئی : چک 46 شمالی سرگودھا کی احمد یہ مسجد سے پولیس نے کلمہ مٹادیا 18 مئی: حضور زیورک سے برلن تشریف لے گئے۔اس کے بعد جنیوا میں صدسالہ ڈنر کی تقریب میں شرکت کی اور مجلس عرفان منعقد کی 20 مئی: حضور نے زیورک میں کونسل آف چرچز کی طرف سے دیئے گئے عصرانہ میں شرکت فرمائی 21 مئی: حضور نے فرانس میں نمائشی بال کا افتتاح فرمایا اور احباب سے خطاب فرمایا 27 29 مئی برطانیہ کی دسویں مجلس شوری۔حضور نے اختتامی خطاب فرمایا۔43 جماعتوں کے 114 / نمائندوں کی شرکت 28 مئی کیرالہ (بھارت) میں احمدیوں اور مخالفین کے مابین اجتماعی طور پر مباہلہ کی دعا کی گئی۔دونوں طرف سے مردوں، خواتین اور بچوں نے شرکت کی 2 جون : سیرالیون کی مفلوک الحالی دور ہونے کے لئے خصوصی دعاؤں کی تحریک۔پاکستانی بھائیوں کو دشمنوں کے شر اور شرارت سے محفوظ رہنے کے لئے دعاؤں کی تحریک 4 جون : خوشاب میں ایک احمدی کو دکان پر کلمہ لکھنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا