سلسلہ احمدیہ — Page 848
848 17 جولائی: احمد یہ مسجد دہلی (انڈیا) کا سنگ بنیا درکھا گیا 22 تا 24 جولائی: اسلام آباد (علفورڈ) میں منعقدہ جلسہ سالانہ برطانیہ میں 55 ممالک سے 5119 را فراد کی شرکت۔افتتاحی خطاب میں حضور نے مباہلہ کے چیلنج اور اسلم قریشی کے برآمد ہونے کا ذکر کیا۔دوسرے دن کے خطاب میں بتایا کہ جماعت احمد یہ اب 117 ممالک میں قائم ہو چکی ہے۔نئے ممالک میں ٹونگا، ساؤتھ کوریا، مالدیپ، گیون، سالو من آئی لینڈ تھے۔اس سال 107 / نئی مساجد کا اضافہ ہے جن میں 38 مساجد تعمیر ہو چکی ہیں اور 69 زیر تعمیر ہیں۔175 رنئے مراکز کا قیام ہوا، 4 رنئی زبانوں میں ترجمہ قرآن شائع ہوا ، تحریک وقف نو میں 655 بچے پیش کئے گئے، 625 مرکزی مبلغین میدان عمل میں مصروف تھے۔بیعتیں گزشتہ سال سے تین گنا زیادہ ہوئیں پاکستان میں احمدیوں کی گرفتاری کا جائزہ پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ 125 احمدیوں کو اپنے آپ کو مسلمان کہنے پر ، 588 کو کلمہ کا بیج لگانے پر ، 178 کو تقسیم لٹریچر پر، 1321 کو مساجد پر کلمہ طیبہ لکھنے پر، 204 کو اذان دینے پر، 162 کو شعائر دینی اختیار کرنے پر اور 214 کو متفرق الزامات میں قید کر لیا گیا۔گزشتہ 4 سالوں میں 1421 راحمدیوں پر مقدمے بنائے گئے حضور نے آخری روز عدل کے موضوع پر خطاب فرمایا 25 تا 26 جولائی : جلسہ سالانہ برطانیہ کے بعد اسلام آباد میں عالمی مجلس شوری منعقد ہوئی جس میں 45 ممالک کے 258 رنمائندگان نے شرکت کی جولائی: ربوہ سمیت ملک بھر میں متعدد مقامات پر بیسیوں احمدیوں کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے امام جماعت احمدیہ کی طرف سے مباہلہ کے اعلان پر مشتمل لٹریچر تقسیم کیا ہے 14 اگست سپینش سیاحوں کی میزبانی کے لئے خدمات پیش کرنے کی تحریک 12 اگست: حضور نے ایک رؤیا کی بنا پر معاندین خصوصا صدر جنرل ضیاء الحق کو متنبہ فرمایا 15 اگست : آئرلینڈ میں پہلے احمدی مبلغ مکرم رشید احمد ارشد صاحب پہنچے 17 اگست: صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق بہاولپور کے قریب فضائی حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔اس کا طیارہ