سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 808 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 808

808 *1949 19 ستمبر : حضرت مصلح موعودؓ کے ہمراہ مستقل رہائش کے لئے ربوہ میں آمد ہوئی۔7دسمبر : جامعہ احمدیہ میں داخلہ لیا *1953 4 فروری: قائدر بوہ کے طور پر خدمات سر انجام دیتے رہے جامعہ احمدیہ سے شاہد کی ڈگری حاصل کی ,1954 28 اگست: جامعہ احمدیہ میں شاہد کے لئے مقالہ بعنوان "النبوة فى الامة تحریر کیا *1955 حضرت مصلح موعود کی معیت میں یورپ کا سفر اختیار کیا 1957, 1955 لندن میں School of Oriental Studies میں تعلیم حاصل کرتے رہے آئرلینڈ کا سفر اختیار کیا *1956 *1957 14 اکتوبر : حصول تعلیم کے بعد لندن سے ربوہ واپس تشریف لائے 5 11 دسمبر: 5 دسمبر کو آپ کا نکاح حضرت سیدہ آصفہ بیگم صاحبہ ( بنت صاحبزادہ مرزا رشید احمد صاحب) سے ہوا۔19 دسمبر کو تقریب شادی منعقد ہوئی اور 11 دسمبر کو ولیمہ ہوا۔27 دسمبر : حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک ” وقف جدید کا اعلان فرمایا جس کے نامز د ارکان میں آپ کا نام بھی شامل تھا