سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 478 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 478

478 صد سالہ جشن تشکر کی مناسبت سے جماعت و ذیلی تنظیموں کے اخبارات ورسائل کے خصوصی نمبر ز اور دیگر سود نیئر ز کی اشاعت صد سالہ جشن تشکر کے پروگراموں کا ایک اہم حصہ جماعت کی سوسالہ تاریخ کے اہم واقعات اور اس کی خدمت اسلام و خدمتِ انسانیت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے والے مضامین و تصاویر پر مشتمل اخبارات ورسائل وسو نیئر ز کی اشاعت بھی تھا۔چنانچہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس پہلو سے بھی دنیا بھر میں جماعتی وذیلی تنظیموں کے اخبارات ورسائل نے خصوصی نمبر شائع کیے اور کئی ایک ضخیم اور نہایت اہم اور وقیع مضامین پر مشتمل خوبصورت اور دیدہ زیب با تصویر سودنیز ز شائع کیے۔یہ خصوصی نمبرز اردو، انگریزی، ڈچ ، جرمن، فریج، سویڈش، انڈونیشین، ڈینش، بنگلہ وغیرہ مختلف زبانوں میں شائع ہوئے۔جن اخبارات و رسائل نے خصوصی نمبر ز شائع کئے ان میں سے بعض درج ذیل ہیں: رسائل روزنامه الفضل ربوہ ماہنامہ خالد - ماہنامہ تشخیذ الا زبان، ماہنامہ انصار الله ماہنامہ مصباح، ماہنامہ تحریک جدید - ملک پاکستان برطانیہ ماہنامہ ریویو آف ریلیجنز ، ماہنامہ التقویٰ، اخبار احمدیہ، طارق النصر به ,The Muslim Herald ، البصيرت انڈیا ہفت روزہ اخبار بدر جرمنی اخبار احمدیہ سوئٹزرلینڈ ہالینڈ Der Islam Alislam ڈنمارک ناروے الجہاد کینیڈا احمدیہ گزٹ