سلسلہ احمدیہ — Page 401
401 فنانشل ٹائمز اپنی سوموار 22 اگست 1988ء کی اشاعت میں اسلام آباد پاکستان میں موجود اپنی رپورٹر کرسٹینا لیمب کے حوالہ سے تحریر کرتا ہے: "The President was burried on the lawn outside Pakistan's Faisal Mosque, which resembles a spaceship۔As the coffin containing only his jaw (nothing else of him could be found) was lowered into the grave, a 21-gun salute sounded۔" (Financial Times 22 August 1988) تحقیقاتی ٹیم اپنے سائنسی تجزیہ اور تحقیقات کے باوجود آج تک اس راز سر بستہ سے پردہ نہیں اٹھا سکی کہ وہ حافظ کیسے روانا ہوا۔حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ نے جولائی 1986ء میں فرمایا تھا۔تمہیں مٹانے کا زعم لے کر اٹھے ہیں جو خاک کے بگولے خدا اڑا دے گا خاک ان کی کرے گا رُسوائے عام کہنا ضیاء کی ہلاکت کے اس نشان سے ایک مرد خدا کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ بڑی شان کے ساتھ پورے ہوتے۔خدا کی نصرت کے دونشان ایک دشمن کی زندگی کا اور ایک دشمن کی موت کا حضرت خلیفتہ اسیح الرابع رحمہ اللہ نے مباہلہ کے نتیجہ میں مبینہ مقتول اسلم قریشی کی زندہ سلامت واپسی اور جنرل ضیاء الحق کی عبرتناک بلاکت کے اعجازی نشانوں کا ذکر کرتے ہوئے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 19 اگست 1988ء میں فرمایا: ”خدا نے حال ہی میں دو نشان دکھاتے ہیں۔ایک دشمن کی زندگی کا اور ایک دشمن کی موت کا۔جب ہم نے خدا کی طرف سے دشمن کی زندگی کا نشان دیکھا تب بھی ہم خوش ہوئے اور جب ہم نے اپنے موٹی کی طرف سے دشمن کی موت کا نشان دیکھا تب بھی ہم خوش ہوئے۔اللہ تعالٰی کی نصرت کے نشان پر ہم خوش ہیں۔کسی کی موت اور زندگی سے ہماری خوشیوں کا کوئی تعلق