سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 375 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 375

375 فریق کے مکر و فریب کے ہاتھ کا کوئی بھی دخل نہ ہو۔اور وہ محض تیرے غضب اور تیری عقوبت کی جلوہ گری ہوتا کہ سچے اور جھوٹے میں خوب تمیز ہو جائے اور حق اور باطل کے درمیان فرق ظاہر ہو اور ظالم اور مظلوم کی راہیں جدا جدا کر کے دکھائی جائیں۔اور ہر وہ شخص جو تقویٰ کا صبح اپنے سینہ میں رکھتا ہے اور ہر وہ آنکھ جو اخلاص کے ساتھ حق کی متلاشی ہے اس پر معاملہ مشتبہ نہ رہے اور ہر اہل بصیرت پر خوب کھل جائے کہ سچائی کس کے ساتھ ہے اور حق کس کی حمایت میں کھڑا ہے۔( آمین یا رب العالمين ) م ہیں فریق اول ( امام جماعت احمد یہ عالمگیر فریق ثانی بانی کے وہ تمام مکترین دنیا بھر کے احمدی مردوزن چھوٹے بڑے کی نمائندگی میں ) و مکہ بین جو پوری شرح صدر اور ذمہ داری مرزا طاہر احمد ولد مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمد یہ عالمگیر جمعۃ المبارک 10 مرجون 1988ء کے ساتھ عواقب سے باخبر ہو کر اس مباہلہ کا فریق ثانی بنا منظور کرتے ہیں۔