سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 14 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 14

نوٹ 14 شوریٰ کی عظمت و اہمیت ، مشاورت کے مختلف طریقوں، اسلامی نظام شوری کے دنیا کے مختلف نظاموں سے امتیازات، جماعت احمدیہ میں قائم با قاعدہ مشاورتی نظام، اس کے قواعد وضوابط اور آداب د روایات وغیرہ جاننے کے لئے کتاب جماعت احمدیہ کا مشاورتی نظام کا مطالعہ فرمائیں جس میں قرآن مجید، احادیث نبویہ، حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفائے کرام کے ارشادات کے حوالہ سے بہت مفید معلومات جمع کر دی گئی ہیں۔