سلسلہ احمدیہ — Page 326
326 رکھنا۔بھیک مانگنا۔مالی قربانی کے لیے طیب مال کی شرط۔خدا کے راستہ میں اعلانیہ اور پوشیدہ خرچ۔معاشرتی ذمہ داریاں۔تاریخ اسلام کا ایک واقعہ۔خدا کی عطا کردہ سب نعمتوں میں سے خرچ کرنا۔خدمت خلق۔شراب نوشی اور جوئے کی ممانعت۔شراب نوشی کے باعث ہونے والی اموات۔شراب نوشی کے باعث ہونے والے سالانہ اقتصادی نقصانات۔4 - اقتصادی امن سرمایہ دارانہ نظام، اشتراکیت اور اسلام کا اقتصادی فلسفہ۔سرمایہ دارانہ نظام۔سائینٹفک سوشلزم۔اسلامی نظریہ سرمایہ دارانہ معاشرہ کی چار خصوصیات۔دنیا کا بدلتا ہوا اقتصادی نظام۔اسلام کا اقتصادی نظام زکوۃ۔سود کی ممانعت۔برطانیہ میں شرح سود کا مسئلہ۔سود کے دیگر نقصانات سود،امن کے لئے ایک خطرہ۔دولت کے انبار لگانے کی ممانعت۔سادہ طرزِ زندگی۔شادی و بیاہ کے اخراجات۔غرباء کی دعوت قبول کرنا۔کھانے پینے میں اعتدال۔قرض کا لین دین۔معاشی طبقاتی فرق۔اسلام کا قانونِ وراثت۔رشوت کی ممانعت۔تجارتی ضابطہ اخلاق۔بنیادی ضروریات زندگی۔عبادت۔معاشرتی وحدت کا ایک ذریعہ۔عالمی ذمہ داریاں۔5 قومی اور بین الاقوامی سیاسی امن اسلام کسی سیاسی نظام کو کلیہ رد نہیں کرتا۔بادشاہت۔جمہوریت کیا ہے؟ جمہوریت کا اسلامی تصور۔اسلامی جمہوریت کے دوستون۔مشاورت۔اسلامی حکومت کیا ہے؟ ملائیت۔کیا مذہب کا وفادار مملکت کا غدار ہو سکتا ہے؟ کیا صرف مذہب ہی کو قانون سازی کا حق حاصل ہے؟ اسلام اور ریاست۔بین الاقوامی تعلقات کی بنیاد کامل انصاف پر ہے۔اقوام متحدہ کا کردار۔6- انفرادی امن مسابقت في الخیرات۔اعزہ واقرباء کے ساتھ محبت۔خدمت خلق۔رضائے باری تعالیٰ کا حصول۔لوگوں کے دکھ درد سے ہمیشہ باخبر رہنا۔محبت و شفقت کا وسیع دائرہ تخلیق انسانی کا مقصد۔اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کوئی امن نصیب نہیں ہو سکتا۔