سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 152 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 152

152 ہر مذہب میں ہر طبقہ فکر میں تبلیغ کو تیز کرنا ہے۔“ خطبہ جمعہ فرمود و 18 مئی 1984 خطبات طاہر جلد 3 صفحہ 261) اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ اور اس کی نصرت کے ساتھ دنیا بھر میں تبلیغی مہمات کئی گنا تیز ہو گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے نئے ممالک میں ، نئے مقامات پر جماعتیں قائم ہوئیں اور بیعتوں کی صورت میں ان مساعی کے نہایت ہی شیریں ثمرات عطا ہونے لگے۔