سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 78 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 78

یورپ 78 مثال کے طور پر یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز 1914ء میں ہوا اور سب سے پہلا مشن انگلستان میں جاری ہوا۔70 سال کے عرصہ میں 1984 ء تک یورپ کے آٹھ ممالک (انگلستان، ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ ، سویڈن، سپین، ناروے، جرمنی اور ہالینڈ ) میں جماعتی مشن ہاؤسز یا ر ہائشی عمارات جو بطور مشن ہاؤس زیر استعمال رہیں ان کی کل تعداد 17 تھی۔ڈنمارک 1 ، سوئٹزرلینڈ 1 ، سویڈن 1 ،سپین 1 ، ناروے 1 ، جرمنی 2 ( فرینکفرٹ و ہمبرگ)، ہالینڈ 1، انگلستان 9 ( مسجد فضل لندن، ہڈرزفیلڈ ، بریڈ فورڈ ، گلاسگو جانگھم ، برمنگھم ، ساؤتھ آل، مانچسٹر، کرائیڈن)۔لیکن 1984ء سے 1986 ء تک کے صرف دو سال کے عرصہ میں یورپ میں فرانس، بیلجیم، ہالینڈ، جرمنی اور برطانیہ میں جو نئے تبلیغی مراکز اور رہائشی عمارات یا جگہیں بطور مشن ہاؤس خریدی گئیں ان کی تعداد 10 تھی۔70 سال کے عرصہ میں یورپ کے 8 ممالک میں مشن کا قیام اور 1984ء تا1986ء دوسال کا کے عرصہ میں دو نئے ممالک فرانس اور سلیم کا ضافہ اللہ تعالیٰ کا غیر معمولی فضل تھا۔پھر یہ نئی خرید کردہ جگہیں پہلے کی نسبت رقبہ اور عمارت کے لحاظ سے بہت وسیع اور کشادہ ہیں۔ہالینڈ (بیت النورین سپیٹ ) افتتاح 13 ستمبر 1985ء تعمیم (بیت السلام، پہلامشن ) افتتاح 15 ستمبر 1985ء جرمنی ( بیت النصر كولون ) افتتاح 17 ستمبر 1985ء ( ناصر باغ) افتتاح 22 ستمبر 1985ء مسجد المهدی میونخ ) ( 27 اکتوبر 1986ء)، فرانس ( بیت السلام، پہلامشن) افتتاح 13 اکتوبر 1985ء جلنگھم برطانیہ ( ناصر بال قم ( 1982ء، اسلام آباد (فلفورڈ ) 18 رستمبر 1984ء، ( بیت الاحد۔سٹو، ایسٹ لندن ( 1984ء، (مشن ہاؤس و مرکز نما ز گلاسگو ایسٹ ( 1987ء، ( بیت الرحمان گلاسگو۔سکاٹ لینڈ ( 1988ء، ( بیت الشکور آکسفورڈ ) 1988ء، ( بيت النور ہنسلو )1989ء،