سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 910 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 910

910 21 مارچ: مسجد یادگار ( ربوہ ) کی توسیع و تزئین کا افتتاح 12 اپریل: ممبئی (بھارت) میں سینئر کانگرس لیڈر ششل کمار شندے اور ممبر پارلیمنٹ شولا پور کو احمد یہ لٹریچر کا تحفہ دیا گیا 14 اپریل: چاوا گھاٹ کیرالہ (انڈیا) میں مسجد کا افتتاح 21 اپریل: وزیر اعلیٰ مہاراشٹر (بھارت) ولاس راؤ دیش مکھ کو احمدی لٹریچر کا تحفہ دیا گیا 128 اپریل: دار السلام تنزانیہ میں یوم تبلیغ کے موقع پر ایک لاکھ افراد تک پیغام احمدیت پہنچایا گیا 10 مئی بندیال کالونی کوٹلی آزاد کشمیر میں احمدیہ مسجد کی تعمیر روک دی گئی 10 مئی: مسجد نور الدین ( ڈار مشکڈٹ۔جرمنی) کا سنگ بنیاد 15 مئی: دیوتل سرکل و یو درگ کرناٹک (انڈیا) میں مسجد کا افتتاح ہوا 16 جون: احاطہ جامعہ احمدیہ ( ربوہ) سینئر سیکشن میں محمود ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا گیا 23 جون : آسنور کے متصل منڈ ویل باس (انڈیا) میں آسنور کی پانچویں مسجد کا سنگ بنیادرکھا گیا 30 جون : احمد یہ مسجد مومن منزل سعید آباد کا سنگ بنیاد صاحبزادہ مرزا اوسیم احمد صاحب نے رکھا 7 جولائی: پہلے انگریز واقف زندگی بشیر احمد آرچرڈ صاحب مربی سلسلہ کی لندن میں بعمر 83 رسال وفات 19 جولائی : بیت السبوح فرینکفرٹ (جرمنی) میں جرمنی کی مرکزی لائبریری کا افتتاح 23 جولائی: امیر جماعت امریکہ اور عالمی شہرت کے حامل ماہر اقتصادیات حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی امریکہ میں بعمر 89 سال وفات 26 تا 28 جولائی: جماعت احمد یہ برطانیہ ک36 واں جلسہ سالانہ۔حضرت خلیفہ مسیح الرابع کی زندگی کا یہ آخری جلسہ تھا۔حضور نے بیماری کے باوجود جلسہ کے تمام پروگراموں میں حسب معمول شرکت فرمائی اور بیٹھ کر مختصر خطاب فرمائے۔کل حاضری 19400 تھی۔خطبہ جمعہ سے حضور نے افتتاح فرمایا