سلسلہ احمدیہ — Page 901
901 عمر میں وفات۔آپ 39 رسال تک صدر لجنہ اماءاللہ مرکز یہ پاکستان رہیں 15 نومبر : سنتوش نگر حیدر آباد صوبہ آندھرا میں مسجد احمدیہ کی تعمیر ہوئی 19 نومبر: نماز تہجد اور نوافل میں حضرت مسیح موعود کی الہامی دعا سُبحَانَ الله وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ الله العَظِيمِ اللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ پڑھنے کی تحریک۔یہی تحریک حضور نے 26 اکتوبر 2001ء کو بھی فرمائی۔20 نومبر : احمدیوں کو نئے ملینیم کے پروگرام کے طور پر دعوت الی اللہ کرنے کی تحریک۔اور دنیا کے 1/10 حصہ تک احمدی لٹریچر پہنچانے کا منصوبہ 5 تا 7 دسمبر : جلسہ سالانہ قادیان پر 27 ممالک سے 21 ہزار افراد کی شرکت۔حضور نے لندن سے اختتامی خطاب فرمایا۔15 دسمبر: حویلی لکھا (اوکاڑہ ) میں ایک مشتعل ہجوم نے امیر صاحب ضلع کا گھر اور کلینک نذر آتش کر دیا $2000 9 جنوری: جرمنی میں 100 مساجد سکیم کے تحت پہلی مسجد بیت الحمد ( وپلش ) کا افتتاح 14 جنوری: خدمت دین کے لئے روحانی جہاد میں کثرت سے حصہ لینے کی تحریک 15 جنوری لجنہ اماءاللہ کینیڈا کے مرکزی دفتر بیت مریم واقع پیس ویلج کا افتتاح 18 جنوری: فیصل آباد کے احمدی سرجن ڈاکٹر شمس الحق طیب صاحب کی شہادت 23 جنوری کمبلہ کا ڈ کیرالہ (انڈیا) میں نے تبلیغی مرکز کا افتتاح جنوری: قادیان سے شائع ہونے والا رسالہ مشکوۃ دوماہی سے ماہانہ ہو گیا 4 فروری : جماعت احمدیہ کو پاک زبان استعمال کرنے کی مہم چلانے کی تحریک 5 تا 13 فروری: دہلی کے عالمی بک فیئر میں جماعت احمدیہ کی طرف سے سٹال لگایا گیا 3 مارچ : امراء کو تحریک کہ غرباء کی بستیوں میں جا کر اُن پر کچھ خرچ کریں 15 مارچ: خلافت لائبریری کے نئے توسیعی منصوبہ کا سنگ بنیا در کھا گیا