سلسلہ احمدیہ — Page 717
717 ۱۹۷۰ء کے دوران حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب نے وادی کشمیر کی مختلف جماعتوں کا تبلیغی اور تربیتی دورہ کیا (۳۹)۔اور اسی سال حیدر آباد مسجد احمد یہ چنتہ کنٹہ کا افتتاح ہوا اور آل انڈیا صلى الله احمدیہ کا نفرنس کا انعقاد بھی ہوا۔(۴۰) 1971 کے دوران بھارت کی مختلف جماعتوں کو جلسے اور اجتماعات منعقد کرنے کا موقع ملا۔ان جلسوں میں یوم مسیح موعود اور یوم مصلح موعودؓ کے جلسے بھی شامل تھے۔پاسگھاٹ میں آل کیرلہ احمد یہ کانفرنس ہوئی۔شاستان کوٹہ ( کیولا ) میں جملہ مذاہب کی عالمی کانفرنس ہوئی ، سرینگر میں دو روزہ کامیاب کنونشن یوم مسیح موعود کی تقریب ہوئی۔علاقہ مالا بار میں تبلیغی جلسے، جماعت احمد یہ مدراس، صوبہ اڑیسہ وادی پونچھے جلسہ سیرت النبی ﷺ ، حیدرآباد سونگھڑہ ( اڑیسہ ) سالانہ کا نفرنس منعقد کی گئی مختلف مقامات پر جلسہ ہائے یوم خلافت منعقد کئے گئے۔پاسگھاٹ میں تبلیغی نمائش ، کیرنگ میں جلسہ سالانہ اور کلکتہ شہر یوم تبلیغ منعقد کیا گیا۔سرینگر میں آل کیرالہ کشمیر احمد یہ مسلم کانفرنس ، امروہہ (یو۔پی ) میں دو روزہ سالانہ کا نفرنس بہوہ ضلع فتح پور (یو۔پی) میں تبلیغی جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔(۴۱) ۱۹۷۱ ء کے دوران حضرت صاحبزادہ مرزا اوسیم احمد صاحب نے حیدر آباد کا دورہ فرمایا اور احمدیہ جوبلی ہال حیدر آباد کا سنگ بنیا درکھا۔جماعت احمد یہ یاد گیر میں بھی دورہ کیا۔(۴۲) $ 1972 ۱۹۷۲ء کے دوران مندرجہ ذیل جماعتوں کو تبلیغی اور تربیتی جلسے کرنے کا موقع ملا۔مدراس ، کالی کٹ کیرلہ میں جلسہ یومِ پیشوایان مذاہب ہوا، متفرق مقامات پر یوم سیح موعود کی تقریبات ہوئیں، متفرق مقامات پر جلسہ ہائے یوم مصلح موعود ہوئے ،موگراں ( مالا بار ) میں دو روزہ کامیاب صوبائی کا نفرنس ہوئی ، متفرق مقامات پر جلسہ سیرت النبی ﷺ کا انعقاد ہوا، سرگوڑ (کیرلا) میں احمدیہ انٹر نیشنل نمائش کا انعقاد علاقہ مالا بار میں تبلیغی جلسے ہوئے۔ضلع بارہ مولاکشمیر کی جماعتوں کا تبلیغی و تربیتی دورہ اور 16 بیعتیں ہوئیں۔موسیٰ بنی مائنز ( بہار ) میں دوروزہ کانفرنس ہوئی۔مختلف مقامات پر جلسہ ہائے یوم خلافت کا انعقاد، صوبہ اڑیسہ کا دورہ ہوا، کیرنگ ( اُڑیسہ) کا جلسہ سالا نہ ہوا، سری نگر کشمیر کی دوروزہ کانفرنس ہوئی۔فتح پور شہر میں دو روزہ صوبائی کا نفرنس ہوئی۔جماعت احمد یہ کیرلہ کے تبلیغی جلسے ہوئے (۴۳)۔حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کو امسال بہار کی جماعتوں