سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 546 of 766

سلسلہ احمدیہ — Page 546

546 کی گئیں۔نوٹیفیکیشن جاری ہو گئے تو 1976 ء کے اوائل میں ہائیکورٹ میں ان کے خلاف 3 عددWrit Petitions دائر کی گئیں۔ان رٹ پٹیشن کو درج ذیل صورت میں تقسیم کیا گیا۔صدر انجمن احمدیہ پاکستان اور بعض پٹہ گیر برخلاف پنجاب گورنمنٹ، 2-DC جھنگ :1 3-Land Acquistion Collector Sargodha, Housing and Physical Planning Circle۔Lyellpur رٹ نمبر 575/1976 :2 پٹہ گیروں کی جانب سے برخلاف صوبہ پنجاب ، 2۔سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ سول سیکٹریٹ 3-DC جھنگ 4 کولیکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل ڈیپارٹمنٹ سرکل لائلپور، 5۔ایڈ منسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی ربوہ۔6۔صدر انجمن احمد یہ پاکستان رٹ نمبر 606/1976 :3 پٹہ گیروں کی جانب سے برخلاف صوبہ پنجاب،2-DC جھنگ ،3۔کولیکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل ڈیپارٹمنٹ سرکل لائلپور، 4۔صدر انجمن احمد یہ پاکستان، 5 مجلس تحفظ ختم نبوت۔رٹ نمبر 942/1976 صدر انجمن احمد یہ پاکستان کے خلاف پٹہ گیروں کی جانب سے رٹ اس لئے کی گئیں تھیں کیونکہ انجمن نے پٹہ گیروں کو پلاٹ دیئے تھے اس لئے انجمن کو فریق بنانا ضروری تھا۔ہے: :1 ان رٹوں میں جماعت کی طرف سے جو قانونی نقاط اٹھائے گئے ہیں ان کا خلاصہ ذیل میں درج ایک ٹاؤن پلاننگ حکومت کی طرف سے ربوہ کی منظور شدہ تھی اس کو نہ تو منسوخ کیا گیا اور نہ ہی ی معطل کیا گیا بلکہ اس پر حکومت نے ایک اور ٹاؤن پلاننگ بنادی۔حکومت کے پاس اس چیز کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے کہ ایک سکیم جو حکومت کی منظور شدہ :2 ہو اس پر نظر ثانی کرے یا اس کا از سرنو جائزہ لے۔:3 نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے قانونی لوازمات کو پورا نہیں کیا گیا۔