سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 145 of 766

سلسلہ احمدیہ — Page 145

145 اسی طرح جب غانا میں صحت کا ہفتہ منایا گیا تو اخبار Pioneer نے اس موضوع پر ایک ادار یہ لکھا۔اور اس اداریہ کا عنوان تھا، Asokore Example ، آسوکورے وہ جگہ تھی جہاں پر جماعت نے نیا ہسپتال قائم کیا تھا۔اور اس اداریے میں اس اخبار نے لکھا : غانا کی احمد یہ جماعت شاباش کی مستحق ہے کہ انہوں نے قومی جدوجہد میں بھر پور عملی حصہ لیا ہے۔آسو کورے ہسپتال کی مثال اس سمت کی طرف نشاندہی کرتی ہے جس طرف ملک میں موجود مذہبی تنظیموں کو ، اگر ملک میں ان کی موجودگی کے کوئی معنی ہیں ، چلنا چاہیے۔(۱۷) (1) خطبات ناصر جلد ۳ ص ۱۲۴ (۲) الفضل ۲۰ جون ۱۹۷۰ ص ۳ و ۴ (۳) خطبات ناصر جلد ۳ ص ۱۲۸۔۱۲۹ (۴) الفضل ۱۲ جون ۱۹۷۰ ء ص اول و آخر (۵) خطبات ناصر جلد ۳ ص ۱۳۸ (۲) روایت مکرم سمیع اللہ سیال صاحب (2) الفضل ۷ ار جولائی ۱۹۷۰ ص ۱ (۸) خطبات ناصر جلد ۳ ص ۱۷۸ (۹) مسودہ خطاب حضرت خلیفہ المسیح الثالث جلسہ سالانہ ۲۷ دسمبر ۱۹۷۲ء (۱۰) الفضل اار جولائی ۱۹۷۱ ء ص ۱ (۱۱) الفضل اار فروری ۱۹۷۲ء Post,July 20, 1970 (Ir) Daily Times, July 18, 1970 (Ir) The Nation (Free Town) 14 June 1973 (IM) Daily Mail (Sierra Leone) July 6, 1971 (10) Unity May 8,1971p 8 (۱۶) The Pioneer, April 3, 1973 p2 (14)