سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 435 of 766

سلسلہ احمدیہ — Page 435

435 آنحضرت ﷺ کے تابع ہوتے۔پس یہ اللہ تعالیٰ کے قول وَ خَاتَمَ النَّبِيِّين کے مخالف نہیں ہے۔اس کے معنی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آئے گا جو آپ کے دین کو منسوخ کرے اور آپ کا امتی نہ ہو۔“ الموضوعات الکبیر مصنفہ ملاعلی قاری ناشر نور محمد اصبح المطابع آرام باغ کراچی ص ۱۰۰) امام عبدالوہاب شعرانی تحریر کرتے ہیں الله اعْلَمُ اَنَّ النُّبُوَّةَ لَمْ تَرْتَفِعُ مُطْلَقًا بَعْدَ مُحَمَّدٍ عَل وَ إِنَّمَا ارْتَفَعَ نُبُوَّةً التَّشْرِيع فَقَط فَقَوْلُهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَلَا رَسُوْلَ بَعْدِي أَى مَا ثَمَّ مَنْ يَّشْرَعُ بَعْدِي شَرِيْعَةً خَاصَّةً “ جان او مطلق نبوت بند نہیں ہوئی۔صرف تشریعی نبوت بند ہوئی ہے۔آنحضرت ﷺ کے قول لــانـبـي بـعـدى ولا رسول بعدی سے یہ مراد ہے کہ آپ کے بعد کوئی شخص 66 شریعت خاصہ کے ساتھ نہیں آئے گا۔“ (اليواقيت والجواهر في بيان عقائد الاكابر الجزء الاول ناشر داراحياء التراث العربي موسسة التاريخ العربي بيروت ص ۳۷۴) حضرت محی الدین ابن عربی تحریر فرماتے ہیں۔۔۔۔عیسى عَلَيْهِ السَّلامُ يَنزِلُ فِيْنَا حَكَمًا مُقْسِطًا عَدْلًا فَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ وَلَا نَشُكُ قَطعًا أَنَّهُ رَسُولُ اللهِ وَ نَبيُّهُ وَ هُوَ يَنزِلُ فَلَهُ عَلَيْهِ السَّلامُ مَرْتَبَةُ النُّبُوَّةِ بِلا شَكّ عِنْدَ اللَّهِ وَمَا لَهُ مَرْتَبَةُ التَّشْرِيعِ عِنْدَ نُزُولِهِ فَعَلِمْنَا بِقَوْلِهِ الا الله أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَ لَا رَسُوْلَ وَ أَنَّ النُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ وَالرَّسَالَةَ إِنَّمَا يَريدُ بِهِمَا التَّشْرِيعُ۔۔۔یعنی حضرت عیسی علیہ السلام ہم میں نزول فرمائیں گے اس حال میں کہ وہ حکم و عدل ہوں گے۔وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے۔اور ہمیں آپ کے نبی ہونے پر قطعاً کوئی شک و شبہ نہیں اور جب وہ نازل ہوں گے تو اللہ کے نزدیک یقیناً نبوت کا مرتبہ پائیں گے 66