سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 604 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 604

604 کا بلاوہ آچکا تھا۔۱۶ اکتوبر ۱۹۶۴ ء کو آپ کی وفات ہوگئی۔جنازہ تنزانیہ لایا گیا۔ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ یوگینڈا کے وزیر اعظم اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہوئیں۔صدرمملکت نے آپ کی وفات کو ایک عظیم قومی نقصان قرار دیا۔آپ نے صرف چالیس برس کی عمر پائی مگر آپ اپنی نیکی اور خدمت دین کی وجہ سے ہمیشہ یادر کھے جائیں گے۔(۱تا۶) (۱) تاریخ احمدیت جلد ۷ ص ۲۸۳ - ۲۸۵ (۲) الفضل ۵ جون ۱۹۶۲ء ص ۴۳ (۳) الفضل ۵ نومبر ۱۹۶۴ء ص ۴ (۴) ۱۷ اکتوبر ۱۹۶۴ ء ص ۸ (۵) الفضل ۱۲۷ اکتوبر ۱۹۶۴ء ص ۴۱۳ (1) Unpublished Thesis, The Life History of Sheikh Kaluta Amri Abedi by Bakri Abedi