سلسلہ احمدیہ — Page 277
277 کے اہل ہوں۔(۲۹) مودودی صاحب بڑی وضاحت سے یہ کہہ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت ، جس کے سر براہ اُس وقت قائد اعظم تھے، اس اہل نہیں کہ اسلامی حکومت کو چلا سکے۔جب تک قربانیاں دینے اور جد و جہد کا وقت تھا تو مودودی صاحب اور ان جیسے علماء تو پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے۔مگر اب جب کہ حکومت کرنے کا وقت ہے تو ان کے خیال میں یہی مناسب تھا کہ عوام کے منتخب کردہ نمائیندے رخصت ہو جائیں اور اقتدار ان کے حوالے کر دیا جائے۔بہر حال اس رسالہ کی اشاعت کے چند روز بعد قائد اعظم محمد علی جناح انتقال کر گئے۔إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔ایک با اصول سر براہ مملکت رخصت ہو گیا تھا۔اب مولویوں کے لئے میدان خالی تھا۔(۱) الفضل ۱۹دسمبر ، ۱۹۴۷ء ص ۴ (۱) پاکستان میں امریکہ کا کردار ، مصنف ایم۔ایس۔وینکٹ رامانی ، ترجمہ قاضی جاوید ص ۳۵۱ (۲) زمیندار ، ۱۰ دسمبر ۱۹۴۷ ء ص ۵ (۳) تاریخ احمدیت جلد ص ۴۲۰ - ۲۱ م (۳) الفضل ، ۱۸ جنوری ۱۹۴۷ء ص ۱-۲ (۴)Economic Management In Pakistan 1999_2002,byIshrat Hussain,Oxsford Universit Press,page 6 (۵)Economic Survey 2004_2005,Table 4۔1 (۶) الفضل ۱۹ مارچ ۱۹۴۸ء (4) A Book of Reading on the History of Punjab 1799_ 1947 P578 (۸) احسان ۷ جنوری ۱۹۴۲ء ص ۶ (۹) مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم، شائع کردہ مکتبہ جماعت اسلامی دارالاسلام ، جمال پور پٹھانکوٹ ص ۱۲۸ (۱۰) مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم ، شائع کردہ مکتبہ جماعت اسلامی دارالاسلام، جمال پور پٹھانکوٹ ص ۱۲۸_۱۲۹ (۱۱) مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم، شائع کردہ مکتبہ جماعت اسلامی دارالاسلام، جمال پور پٹھانکوٹ ص ۱۳۰ (۱۲) مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم ، شائع کردہ مکتبہ جماعت اسلامی دار الاسلام ، جمال پور پٹھانکوٹ ص ۱۳۰ (I) Quaid e Azam Speeches p 9 (۱۴)From Jinnah To Zia,by Justice Munir, Vanguard Books1980p۔32 (10) Quaid e Azam Speeches, p 67 (۱۶) جماعت اسلامی کی دستوری جد و جہد ، مصنفہ میاں طفیل محمد ، اداره معارف اسلامی ص ۳۴ ص ۳۵