سلسلہ احمدیہ — Page 714
714 موقع پر میرا خدا مجھے شرمندہ نہ کرے۔بلکہ اس ذمہ داری کے نبھانے کے لئے قبولیتِ دعا کی جوضرورت ہے وہ قبولیت دعا کا نشان مجھے عطا کرے اس لئے نہیں کہ میں اس ذریعہ سے دنیا کے مال و اسباب حاصل کرنا چاہتا ہوں۔بلکہ اس لئے کہ میں آپ کے دکھوں اور دردوں اور تکلیفوں کو دور کر سکوں اور آپ کی ترقیات کی جو خواہش میرے دل میں پیدا کی گئی ہے خدا تعالیٰ کے فضل سے اس کے سامان پیدا ہو جائیں۔۔۔(۱۰) (۱) روز نامہ جنگ کراچی، انومبر ۱۹۶۵ء ص ۱ (۲) نوائے وقت ،۱۲نومبر ۱۹۶۵ء (۳) الفضل ۱۰نومبر ۱۹۶۵ء (۴) الفضل ۸ نومبر ۱۹۶۵ء ص ۴ (۵) الفضل ۱۰ نومبر ۱۹۶۵ء ص ۲ (1) الفضل ۷ انومبر ۱۹۶۵ء ص ۲-۳ (۷) الفضل ۳ دسمبر ۱۹۶۵ء ص اول و آخر (۸) الفضل ۱۱ نومبر ۱۹۶۵ ء ص او ۹ (۹) خطبات محمود جلد اول ص ۴۴-۴۵ (۱۰) خطبات ناصر جلد اول ص ۲ تا ۱۰ (۱۱) حقیقۃ الوحی ص ۳۱۸، ۳۱۹ طبع اوّل (۱۲) تذکرہ ایڈیشن چہارم ص ۶۰۷ بحوالہ بدر ۱۵ اپریل ۱۹۰۶ء (۱۳) تذکرہ ایڈیشن چہارم ص ۷۲۰ بحوالہ بدر ۱۹ ستمبر ۱۹۰۷ء (۱۴) تذکرہ ایڈیشن چہارم ص ۷۳۵ بحواله بدر ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ء