سلسلہ احمدیہ — Page 485
485 کیا گیا تھا۔گھروں کی چھتوں پر دیئے جلائے گئے تھے۔دفاتر اور تعلیمی اداروں کی عمارات پر بجلی کے قمقموں سے چراغاں کیا گیا تھا۔ربوہ کی جنوب مشرقی پہاڑی پر تیز روشنی کا اہتمام تھا۔۔اہلِ ربوہ مساجد اور گھروں میں شکرانے کے نوافل پڑھ رہے تھے۔اس طرح حضور کا دوسرا سفر یورپ بخیر وخوبی اختتام پذیر ہوا۔احباب حضور کی آمد کی خوشیاں منا رہے تھے مگر دشمن ایک اور وار کی تیاری میں مشغول تھا۔اس سازش کا ذکر ہم اگلے چند صفحات میں کریں گے۔(۴۴) (۱) الفضل ۲۷ فروری ۱۹۵۵ء ص ۱ (۲) الفضل ۲۸ فروری ۱۹۵۵ء ص ۱ (۳) الفضل ۱ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۴) الفضل ۲ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۵) الفضل ۴ مارچ ۱۹۵۵ ء ص ۱ (۶) الفضل ۸ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۷) الفضل ۰ ۱ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۸) الفضل ۱۳ مارچ ۱۹۵۵ ص ۱و۲ (۹) الفضل ۶ جولائی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۱۰) الفضل ۲۳ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۱۱) الفضل ۲۴ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۱۲) الفضل ۲۴ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۱ (۱۳) الفضل ۲۰ اپریل ۱۹۵۵ ء ص ۳ (۱۴) الفضل ۱۲۱ اپریل ۱۹۵۵ء ص ۲ (۱۵) مغربی پاکستان ۱۴اپریل ۱۹۵۵ء ص ۵ (۱۶) مغربی پاکستان ۲۱ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۶ (۱۷) زمیندار ۲۱ مارچ ۱۹۵۵ء ص ۷ (۱۸) الفضل ۲۱ اپریل ۱۹۵۵ء ص ۱ (۱۹) الفضل ۱۰مئی ۱۹۵۵ء ص ۱-۲ (۲۰) الفضل ۱۵ مئی ۱۹۵۵ءص (۲۱) الفضل ۲۲ مئی ۱۹۵۵ء ص۳ (۲۲) الفضل ۶ امئی ۱۹۵۵ء ص ۳ (۲۳) الفضل ۱۲ مئی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۲۴) رپورٹ شیخ ناصر احمد صاحب مبلغ سویٹزر لینڈ بابت دورہ سویٹزر لینڈ ، وکالت تبشیر ربوہ (۲۴) الفضل ۱۵ جولائی ۱۹۵۵ء ص ۳ (۲۵) الفضل ۲۴ مئی ص ۱ (۲۶) الفضل ۳۱ مئی ۱۹۵۵ء ص۳ (۲۷) الفضل ۲۹ مئی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۲۸) الفضل ۲۲ مئی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۲۹) الفضل ۳۱ مئی ۱۹۵۵ء ص ۲ (۳۰) الفضل ۱۶ جون ۱۹۵۵ء ص ۲ (۳۱) الفضل ۲۲ جون ۱۹۵۵ء ص ۳ و ۴ (۳۲) الفضل ۳۰ جون ۱۹۵۵ء ص ۳ (۳۳) الفضل ۲۴ جولائی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۳۴) الفضل ۱۴ اکتوبر ۱۹۵۵ء ص ۳ (۳۵) انٹر ویو کرم میر محمود احمد صاحب (۳۶) الفضل ۲۷ جولائی ۱۹۵۵ء ص ۱ (۳۷) المنیر ۱۰ اگست ص ۱۰ و ۱۱ (۳۸) الفضل ۳ اگست ۱۹۵۵ء ص ۱ (۳۹) رپورٹ لندن مشن عیدالاضحی ۱۹۵۵ء، ریکارڈ وکالت تبشیر ربوه (۴۰) خطبات محمود جلد ۲ ص ۷۸۳ (۴۱) الفضل ۲۰ اگست ۱۹۵۵ء ص ۱ ( ۴۲ ) الفضل ۱۸ اگست ۱۹۵۵ء ص ۱ (۴۳) الفضل ۲۵ اگست ۱۹۵۵ء ص ۱ (۴۴) از ڈائری صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب