سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 183 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 183

183 جماعت احمدیہ پر یہ وقت آنے والا ہے۔کہ اسے عارضی طور پر مرکز سلسلہ سے نکلنا پڑے۔اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ صورتِ حال غالباً گورنمنٹ کی طرف سے پیدا کی جائے گی۔۔۔۔‘اس کے جواب میں حضور نے تحریر فرمایا ”میں تو ہمیں سال سے یہ بات کہہ رہا ہوں حق یہ ہے کہ جماعت اب تک اپنی پوزیشن کو نہیں سمجھی۔ابھی ایک ماہ ہوا میں اس سوال پر غور کر رہا تھا۔کہ مسجد اقصیٰ وغیرہ کے لئے گہرے زمین دوز نشان لگائے جائیں۔جن سے دوبارہ مسجد تعمیر ہو سکے۔اسی طرح چاروں کونوں پر دور دور مقامات پر زمین دوز نشانات رکھے جائیں۔جن کا راز مختلف ممالک میں محفوظ کر دیا جائے۔تا کہ اگر ان مقامات پر دشمن حملہ کرے۔تو ان کو از سر نو اپنی اصل جگہ پر تعمیر کیا جا سکے۔پاسپورٹوں کا سوال بھی اسی پر مبنی تھا۔(حضور نے ہدایت فرمائی تھی کہ خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے افراد اور سلسلہ کے اہم کارکنان کو اپنے پاسپورٹ تیار رکھنے چاہئیں۔) (۶۴) (۱) الفضل ۲۲ اکتو بر ۱۹۴۵ ء ص ۱ تا ۶ (۲) گم گشته قوم مصنفہ سردار شوکت حیات ص ۱۹۵ء (۳) الفضل ۱۹ جنوری ۱۹۴۶ء ص ۱۰ (۴) ۱ لفضل ۲۸ جنوری ۱۹۴۶ء ص ۵ (۵) الفضل یکم فروری ۴۶ ص ۲ (۶) الفضل ۲۷ فروری ۱۹۴۶ء ص ۲ (۷) The Emergence of Pkistan,by Chaudri Muhammad Ali ,Research Society of Pakistan, Oct 2003 page 52 (۸) الفضل ۶ اپریل ۱۹۴۶ء ص اتا۷ (4) The Emergence of Pakistan, by Chaudri Muhammad Ali, Research Society of Pakistan Oct 2003,page52-82 (1)India Wins Freedom, by Maulana Abul Kalam Azad, Orient Langman,June 1988 page 145 -۔174 (۱۱) الفضل ۹ استمبر ۱۹۴۶ء ص ۲ (۱۲) الفضل ۲۷ ستمبر ۱۹۴۶ء ص ۱ (۱۳) الفضل یکم اکتوبر ۱۹۴۶ء ص ۲ (۱۴) الفضل ۹ نومبر ۱۹۴۶ ء ص ۲ (۱۵) الفضل ۱۰ دسمبر ۱۹۴۶ء ص ۱۰ (۱۶) الفضل ۲۸ نومبر ۱۹۴۶ء ص ۲ (۱۷) الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۴۶ء ص ۱ (۱۸) الفضل ۱۴ دسمبر ۱۹۴۶ ء ص ۱ (۱۹) الفضل ۱۲ فروری ۱۹۴۷ ء ص ۸ (۲۰) الفضل ۱۲ فروری ۱۹۴۷ء (۲۱)The emergence of Pakistan,by Chaudri Muhammad Ali, Research Society of Pakistan Oct 2003 page 80-114